شرٹ دھونے کے آداب

لو جی۔ آج میں نے نیٹ گردی کے دوران جو چیز دریافت کی۔ وہ ہے شرٹ دھونے کا صحیح طریقہ۔ پیش ہے آپ تمام احباب کے سامنے۔ آئندہ کوئی بھی غلط طریقہ استعمال کرتا نہ پائے جائے۔ یہاں تک کہ طریقہ خود اس سے کہے کہ چل آج تیری باری ہے:laugh:
how-to-wash-t-shirt.jpg
کسی نے فوٹو شاپ کا پین چلایا اور کمال کی پکچر تخلیق کردی۔​
 
عسکری

معطل
آپ تو ابھی سے ڈرنے لگے۔
ظاہر ہے مثال کے طور پر دشمن ایک گولی مارے گا مر جائیں گے تھوڑی دیر بعد۔ پر بیوی ساری زندگی تڑپا تڑپا کر مارے گی اور مرنے نہیں دے گی کسی ایجینسی کے ڈارک سیل کی طرح اس سے تو اچھا ہے بندہ آخری گولی خود کو مار کر مر جائے :D
 
محمدعمر

محفلین

لگتا ہے ہونے والی بھابھی بہت غصے والی ہیں۔ اللہ ہی خیر کرے
 
عسکری

معطل
لگتا ہے ہونے والی بھابھی بہت غصے والی ہیں۔ اللہ ہی خیر کرے
ہم سے بڑا غصے والا کون ہو گا ؟ یہ تو ہم شرافت کا لبادہ پہن کر رہتے ہیں کہ کہیں کسی کو تکلیف نا ہو جائے ۔ اگر بھابھی کو زیادہ تکلیف ہوئی تو ہم ان کو بذات خؤد جہاز پر سوار کرا کر رخصت فرما دیں گے :laugh:
 
Top