شمشاد
لائبریرین
اور ایک دن آپ کو بیوی اور اس کا میکہ سنبھالنا پڑ جائے تو پھر کیا ہو؟ایک دن آپ کوشوہر اور سسرال سنبھالناپڑجائےنہ تولگ پتہ جائےآپ کو.lolllll
اور ایک دن آپ کو بیوی اور اس کا میکہ سنبھالنا پڑ جائے تو پھر کیا ہو؟ایک دن آپ کوشوہر اور سسرال سنبھالناپڑجائےنہ تولگ پتہ جائےآپ کو.lolllll
پھر یہ کہ جس کا کام اُسی کو ساجھے....اور ایک دن آپ کو بیوی اور اس کا میکہ سنبھالنا پڑ جائے تو پھر کیا ہو؟
لو جی۔ آج میں نے نیٹ گردی کے دوران جو چیز دریافت کی۔ وہ ہے شرٹ دھونے کا صحیح طریقہ۔ پیش ہے آپ تمام احباب کے سامنے۔ آئندہ کوئی بھی غلط طریقہ استعمال کرتا نہ پائے جائے۔ یہاں تک کہ طریقہ خود اس سے کہے کہ چل آج تیری باری ہے
کبھی کبھی سچی بات زبان پر آ جاتی ہے بیوی پالنا ہر حال میں مہنگا سودا ہے اور ہم یہ عیاشی افورڈ نہیں کر سکتےایک شرٹ دھلوانے کے لیے بیوی پالنا خاصہ مہنگا سودا ہے۔
شوہر جو ہوتا ہےاورہم عورتیں تو بڑی بدنصیب ہیں ہمارے پاس کوئی بیوی ہوتی ہی نہیں.
اچھا جی، اب اتنا بھی مشکل نہیں ہےایک دن آپ کوشوہر اور سسرال سنبھالناپڑجائےنہ تولگ پتہ جائےآپ کو.lolllll
کوئی گل نئیں جناب عید قربان نزدیک آ رہی ہے۔ سمجھ تے تسیں گئے ہوو گےکبھی کبھی سچی بات زبان پر آ جاتی ہے بیوی پالنا ہر حال میں مہنگا سودا ہے اور ہم یہ عیاشی افورڈ نہیں کر سکتے
تو بہ توبہ نا بھئی ایسی باتیں کر کے ہمارا دل اور گھٹا نا کیا جائےکوئی گل نئیں جناب عید قربان نزدیک آ رہی ہے۔ سمجھ تے تسیں گئے ہوو گے
آپ تو ابھی سے ڈرنے لگے۔ دل چھوٹا مت کریں اور ہمت کریںتو بہ توبہ نا بھئی ایسی باتیں کر کے ہمارا دل اور گھٹا نا کیا جائے
ظاہر ہے مثال کے طور پر دشمن ایک گولی مارے گا مر جائیں گے تھوڑی دیر بعد۔ پر بیوی ساری زندگی تڑپا تڑپا کر مارے گی اور مرنے نہیں دے گی کسی ایجینسی کے ڈارک سیل کی طرح اس سے تو اچھا ہے بندہ آخری گولی خود کو مار کر مر جائےآپ تو ابھی سے ڈرنے لگے۔
ظاہر ہے مثال کے طور پر دشمن ایک گولی مارے گا مر جائیں گے تھوڑی دیر بعد۔ پر بیوی ساری زندگی تڑپا تڑپا کر مارے گی اور مرنے نہیں دے گی کسی ایجینسی کے ڈارک سیل کی طرح اس سے تو اچھا ہے بندہ آخری گولی خود کو مار کر مر جائے
ہم سے بڑا غصے والا کون ہو گا ؟ یہ تو ہم شرافت کا لبادہ پہن کر رہتے ہیں کہ کہیں کسی کو تکلیف نا ہو جائے ۔ اگر بھابھی کو زیادہ تکلیف ہوئی تو ہم ان کو بذات خؤد جہاز پر سوار کرا کر رخصت فرما دیں گےلگتا ہے ہونے والی بھابھی بہت غصے والی ہیں۔ اللہ ہی خیر کرے
نہیں اصل وجہ یہ ہے کہ یہ صاحب "پاکستانی" ہیں۔لگتا ہے ہونے والی بھابھی بہت غصے والی ہیں۔ اللہ ہی خیر کرے
تو کیا ہوا؟ پاکستانی ہونا کوئی جرم ہےنہیں اصل وجہ یہ ہے کہ یہ صاحب "پاکستانی" ہیں۔
اس معاملے میں تو ہے۔ کیونکہ میں بھی تو "پاکستانی" ہوں۔تو کیا ہوا؟ پاکستانی ہونا کوئی جرم ہے
آپ ہی کیلیے عرض کیا ہے:یہ میرے لیئے تو نہیں ہے نہ
وہ میاؤں کو بھی تو دھوئے گی ساتھ میںایک شرٹ دھلوانے کے لیے بیوی پالنا خاصہ مہنگا سودا ہے۔
اسی کا تو ڈر ہے کہ دھو نہ دےوہ میاؤں کو بھی تو دھوئے گی ساتھ میں
کیوں آپ تجربہ کر چکے ہیںlollllllاچھا جی، اب اتنا بھی مشکل نہیں ہے