شرٹ دھونے کے آداب

نیرنگ خیال

لائبریرین
اللہ تعالی آپ سب کو بہترین " وائف " سے نوازے آمین
تاکہ آپ سب کو شرٹ دھلوانے کی سہولت ہو ۔
پھر آگہی ملے کہ اک سہولت کے لیئے کیا کیا جتن کرنے پڑتے ہیں ۔۔۔ ۔۔؟
ہا ہا ہا نایاب بھائی پھر یہ کہیں گے کہ خود دھونا بہتر ہے:grin:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لو جی اک سچا واقعہ بھی یاد آگیا۔ وہ بھی سنتے جاؤ
اک بار میرے اک دوست کی شرٹ استری نہ تھی۔ اور بھابھی میکے گئیں ہوئیں تھیں۔ جب میں نے کہا یار یہ استری کیوں نہ کی۔ تو ہنس کر کہنے لگا۔ یار میرا کپڑے استری کرنے والا اوزار میکے گیا ہوا ہے:laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
ایک میلی ہو تو ایک ہی دھلے گی ناں۔ اب اس کی مرضی ہے کہ ایک ایک کر کے دھو دے یا اکٹھی ہونے دے اور ساری اکٹھی دھو دے۔
 

مقدس

لائبریرین
لو جی۔ آج میں نے نیٹ گردی کے دوران جو چیز دریافت کی۔ وہ ہے شرٹ دھونے کا صحیح طریقہ۔ پیش ہے آپ تمام احباب کے سامنے۔ آئندہ کوئی بھی غلط طریقہ استعمال کرتا نہ پائے جائے۔ یہاں تک کہ طریقہ خود اس سے کہے کہ چل آج تیری باری ہے:laugh:

how-to-wash-t-shirt.jpg

مہ جبین آپی
شمشاد بھائی
نایاب بھائی

:rollingonthefloor:
 
Top