ہاہاہاہا، جناب اب تو موٹاپے کے میم سے بھی تعلق باقی نہیں رہا۔ البتہ بچپن میں مَیں ضرور تھوڑا موٹا ہوا کرتا تھا:
251622_10150189574566541_7165578_n.jpg

250523_10150189573426541_6131988_n.jpg

246903_10150189574686541_176788_n.jpg


ویسے آپ نے میرے موٹاپے کے بارے میں تصور کس بِنا پر قائم کیا تھا؟ :)
بس ویسے ہی ،موٹا مطلب ایسا بھی موٹا نہیں بس کچھ ہیلدی سا۔
 
1986 فرسٹ ائر کا طالبعلم۔۔۔
58031_469003797522_5291971_n.jpg


1989۔۔مری کشمیر پوائنٹ کی سیر کرتے ہوئے
58691_426117102522_1096356_n.jpg


1999۔۔۔شادی شدہ ہونے سے چند دن پیشتر
198753_10150250549792523_930274_n.jpg


2001۔۔۔والدہ مرحومہ کے ساتھ
148229_469226872522_232703_n.jpg


شادی کے دس سال بعد۔۔:p:oops:
384914_10150454567797523_1125584305_n.jpg


2005۔۔۔اپنے پہلے بیٹے کے ساتھ
400866_10150507513247523_1761139237_n.jpg


2007۔۔۔۔
188485_10150115056757523_5996994_n.jpg


2009۔۔۔لاہور میں اپنے گھر کے اندر
40657_418749982522_195840_n.jpg


2011۔۔۔
285666_10150885281432523_1040310949_n.jpg


2012۔۔۔۔
539860_10151327315152523_216911978_n.jpg


کیا سے کیا ہوگیا۔۔۔تیرے پیار میں:p:D:oops::rolleyes:
 

عسکری

معطل
اس عرصے کے دوران لائف سٹائل خاصا بے ڈھنگا رہا۔۔۔
جی مجھے بھی یہی لگا کہ روٹین کھانا اور ایکسر سائز کا نا ہونا سٹریس کام اور بزی لائف میں جب آدمی خود کو بھولتا ہے تو پھر کچھ بھی ہوتا ہے ۔ چلیں ساحل پر کچھ کلو میٹر بھاگتے ہیں :bighug:
 
محترم سرسری بھائی
خیال تو بہت اچھا ہے ۔ اب اپنی تصویر لگا ہر جانب سے " انکل " کی صدا سن سن کر " بڑھاپے " کے احساس کو مٹانے کے لیئے " ابھی تو میں جوان ہوں " غزل سننے کے جھنجھٹ میں الجھنے سے بہتر تصویر کا نہ لگانا ہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ سو معذرت
سچ کہا آپ نے ہم بھی ہر طرف سے یہی باتیں سن کر اپنی تصویر نہیں لگاتے
 
Top