محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
آپ کی تصویر بہت اچھی لگی۔
آپ کی تصویر بہت اچھی لگی۔
ضرور کیوں نہیں۔اچھا تو میں بھی لگا سکتا ہوں اپنی تصاویر یہاں
بہت زبردست وارث صاحب!کچھ میری یادیں بھی
سن 1995ء لاہور، کالج میں، گم گشتہ جوانی کے کچھ دھندلے سے نقوش
سن 2000ء، سیالکوٹ گھر میں
سن 2009ء، سیالکوٹ دفتر میں
آپکی شکل میری ایک دوست کے ابو سے بہت ملتی ہےکچھ میری یادیں بھی
سن 1995ء لاہور، کالج میں، گم گشتہ جوانی کے کچھ دھندلے سے نقوش
سن 2000ء، سیالکوٹ گھر میں
سن 2009ء، سیالکوٹ دفتر میں
کوئی پندرہ سو کے قریب تصاویر منہ کتاب یعنی فیس بک پر پہلے ہی لوگوں کا منہ چڑھا رہی ہیں۔ یعنی عسکری کی طرح میرے فوٹو بھی پھیلے پڑے ہیں یہاں تو وہ محفلین لگائیں جن کے اوتاروں میں بھی اپنی نہیں پرندوں اور جانوروں کی تصاویر ہیں۔ضرور کیوں نہیں۔
قرۃالعین اعوان نے تو اس دھاگے میں اپنی تصویر شئیر نہیں کیآپ کی تصویر بہت اچھی لگی۔
ہمارے دھاگے مزے کے ہی ہوتے ہیں، یقین نہیں تو ہماری دستخط حاضر ہے ہمارے تمام دھاگوں لیے۔بہت مزے کا دھاگہ ہے یہ تو
بالکلہمارے دھاگے کے مزے کے ہی ہوتے ہیں، یقین نہیں تو ہماری دستخط حاضر ہے ہمارے تمام دھاگوں لیے۔ مگر ابھی تو شروعات ہے۔
بالکل جی ماریں ڈینگیں کوئی پابندی نہیں ہے
ارے نہیں، میں تو ویسے ہی بس ڈینگیں مار رہا تھا۔ ویسے اس فورم پر مجھے بے حد لطف محسوس ہوتا ہے، دل کرتا ہے سارا دن آدمی اسی میں ہی لگا رہے۔ اللہ تعالیٰ ان تمام شرکائے فورم کو جزائے خیر دے۔
بھئی اس دھاگے میں کسی پر تصویر لگانے کی زبردستی نہیں ہے۔شمشاد بھائی فوٹو لگائیں ورنہ ہم تحریک چلائیں گے
اجی ہم کہاں زبردستی کررہے ہیں یہ سب تو پیار کی مار ہےبھئی اس دھاگے میں کسی پر تصویر لگانے کی زبردستی نہیں ہے۔
بہت اچھا جناب۔اجی ہم کہاں زبردستی کررہے ہیں یہ سب تو پیار کی مار ہے
نبیل بھائی نے نہیں لگانیابھی تو مجھ سینئر باقی ہیں، مثلا نبیل بھائی۔