شمشاد
لائبریرین
لیکن یہ تو اریبہ کی ہے۔ تمہاری تو نہیں ہے۔ویسے تو شمشاد بھائی نے ہماری ایک فوٹو یہاں کہیں لگائی تھی، روٹیاں بناتی کی۔
پر یہ ایک آپ کی فرمائش پر
بریڈ کھاتے ہوئے، جب امی نے کہا جیم کم کھایا کرو تم پہلے ہی اتنی سوئیٹ ہو۔۔۔
لیکن یہ تو اریبہ کی ہے۔ تمہاری تو نہیں ہے۔ویسے تو شمشاد بھائی نے ہماری ایک فوٹو یہاں کہیں لگائی تھی، روٹیاں بناتی کی۔
پر یہ ایک آپ کی فرمائش پر
بریڈ کھاتے ہوئے، جب امی نے کہا جیم کم کھایا کرو تم پہلے ہی اتنی سوئیٹ ہو۔۔۔
آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے اریبہ کی میری مشابہت کی وجہ سے۔ میری ہی ہے فوٹولیکن یہ تو اریبہ کی ہے۔ تمہاری تو نہیں ہے۔
جو حُکم آپ کا مگر ایک چھوٹی سی اُلجھن ہے ،،،، کون کِس سے دور ،،، ہم جیم سے یا جیم آپ سے ؟؟دوور ہی دوور بس دوووووور ہی دوووووررر۔۔۔
اور جو کہ 6 ماہ سے دستیاب نہیںاس کی تصدیق کے لیے بھی احمد بھائی کا نمبر چاہیے۔
آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے اریبہ کی میری مشابہت کی وجہ سے۔ میری ہی ہے فوٹو
اریبہ بھلا کہاں اتنا کھاتی ہے۔ بریڈ کی دشمن تو میں ہی ہوں۔ پوچھ لیں بے شک اماں سے۔۔۔
یعنی کہ کام کی نہ کاج کی
اور ایک جو آپ نے میری امی کو پوائنٹ مارتے ہوئے لگائی تھیہٹو سب مجھے کام کرنے دو!
امیوں کی ہیلپ بیٹیاں ہی کرتی ہیں۔۔۔
ایک یہ ہے، ثبوت تو ہے نا میں کام کرتی ہوں۔ تھوڑا سا خراب تو ہو ہی جاتا ہے۔۔۔
اسے کہتے ہیں الفاظ کے غلط استعمال سے بات کے معنی کچھ کے کچھ کر دینادشمن اناج کی۔
بالکل بالکل آپ ضرور پوچھیں ان سے۔ وہ بھی یہی کہیں گے جو میں کہہ رہی ہوں۔۔۔اس کی تصدیق کے لیے بھی احمد بھائی کا نمبر چاہیے۔
آپ جیم سےجو حُکم آپ کا مگر ایک چھوٹی سی اُلجھن ہے ،،،، کون کِس سے دور ،،، ہم جیم سے یا جیم آپ سے ؟؟
اریبہ کی تو یہ ہے میری پیاری تتلی کی۔۔۔۔۔لیکن یہ تو اریبہ کی ہے۔ تمہاری تو نہیں ہے۔
اس کا مطلب ہے ماہی بچپن سے ہی دوسروں کا مال بھی ہڑپ کر جاتی ہو گی۔
ماشاء اللہ پیاری بٹیا ہے اریبہ۔
اب کیا ہو گیا؟
میں نئیں بولتی آپ سے۔۔۔اب کیا ہو گیا؟
وہ کیوں؟ تمہاری آئس کریم میں نے تو نہیں کھائی اور نہ ہی تمہارے لیز میں نے لیے ہیں۔میں نئیں بولتی آپ سے۔۔۔
وہ کیوں؟ تمہاری آئس کریم میں نے تو نہیں کھائی اور نہ ہی تمہارے لیز میں نے لیے ہیں۔
اس کا مطلب آپ نے کسی اور کو دے دیں میری چیزیں۔۔۔دیکھو بھئی آئس کریم تو میں کھاتا ہی نہیں کہ میرا خون میٹھے میں خود کفیل ہے۔ اور لیز کے بجائے میں چیتوز پسند کرتا ہوں۔ اس لیے کہیں اور جا کر ڈھونڈو۔