سید فصیح احمد
لائبریرین
او سرکار کسی نا کسی بہانے آ جایا کریں رونق لگی رہتی ہےفصیح بھیا ہمارا لیپ ٹاپ خرابی کی وجہ سے لمبی چُھٹی پر جا چکا ۔ ۔ یہ تو آج پُرانا ڈیسک ٹاپ جھاڑ پونچھ کر دوبارہ چلایا ہے۔۔ بس یہی وجہ ہے
او سرکار کسی نا کسی بہانے آ جایا کریں رونق لگی رہتی ہےفصیح بھیا ہمارا لیپ ٹاپ خرابی کی وجہ سے لمبی چُھٹی پر جا چکا ۔ ۔ یہ تو آج پُرانا ڈیسک ٹاپ جھاڑ پونچھ کر دوبارہ چلایا ہے۔۔ بس یہی وجہ ہے
انڈرٹیکر ۔۔۔می۔
ویسے پرانی تصویر ہے پہلے بھی لگا چکا ہوں یہیں کہیں
ارے برا مت مانیئے گا ہم تو بس یونہی دل لگی کر رہے تھے ۔۔۔۔ مشاء اللہ اتنا خوش رو بندہ ہے ہمارا بھائیکہاں جی
ہمارا دیدار تو تقربیاً ساری محفل نے پہلے ہی کیا ہوا ہے
ٹرپل ایچانڈرٹیکر ۔۔۔
رادھے موہن ۔۔۔ٹرپل ایچ
آپ کی محبت ہے فصیح بھائیارے برا مت مانیئے گا ہم تو بس یونہی دل لگی کر رہے تھے ۔۔۔۔ مشاء اللہ اتنا خوش رو بندہ ہے ہمارا بھائی
رادھے تو اس کا آدھے بھی نہیں تھارادھے موہن ۔۔۔
رادھے تو اس کا آدھے بھی نہیں تھا
دو نئی تصویریں،
اور ایک پرانی
یہ کون سی ہے کس جگہ سے ملتی ہے ۔۔۔۔۔؟دو نئی تصویریں،
چائے کا پوچھ رہے ہیں ؟یہ کون سی ہے کس جگہ سے ملتی ہے ۔۔۔۔۔؟
سوچنے والی بات ہے کہ نایاب بھائی پوچھ کس بارے رہے ہیں ۔۔۔ ؟؟یہ کون سی ہے کس جگہ سے ملتی ہے ۔۔۔۔۔؟
رنگ ہے ارغوانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چائے ہی مان لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔سوچنے والی بات ہے کہ نایاب بھائی پوچھ کس بارے رہے ہیں ۔۔۔ ؟؟
او۔۔۔۔ مان لیتے ہیں ۔۔۔رنگ ہے ارغوانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چائے ہی مان لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
وہ تو بس خالی گلاس اور صاحب کے تاثرات مشکوک کر گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
ماشاء اللہدو نئی تصویریں،
اور ایک پرانی
دو نئی تصویریں،
اور ایک پرانی
حد ہو گئی یاربچپن میں والد صاحب کے ہمراہ J.F.K ائیرپورٹ پر
چند سال قبل رمضان المبارک کے ایام میں
(اگرچہ داڑھی میں محمود بھائی سا پُروقارتو نہیں لگتا لیکن معصوم کہیں تو تسلیم کرلیتا ہوں)
برفانی طوفان میں بھائی کے حکم پربرف صاف کرتے ہوئے مہربان بھتیجے کو
تصویربنانے کا کہا کہ ہمارے نام سے کاہلی کاداغ مٹ جائے
گئے زمانے کے عکس ہیں شاہ جی "کتابوں میں بسی خوشبو کی مانند"حد ہو گئی یار
اسقدر خوبصورت تصاویر اور ہم نے آج دیکھی ہیں
ماشاءاللہ