اس لڑی میں فورم کے شرکائے کرام اگر چاہیں تو اپنی موجودہ تصاویر شریک کرسکتے ہیں تاکہ کسی نے اگر اپنی نمائندہ تصویر میں کسی اور کی تصویر لگائی ہو تو کسی کو غلط فہمی نہ ہو، نیز عمر معلوم نہ ہونے کی وجہ سے عمر رسیدہ لوگوں کی بے احترامی نہ ہو جائے۔ :)
 
آخری تدوین:

حسان خان

لائبریرین
میرے منہ پر پانی پھینکا جا رہا ہے :)
376695_10151017294971541_1252466468_n.jpg


پچھلے سال کی تصویر
310274_10150282067561541_371997766_n.jpg


۲۰۰۴ کی تصویر (اپنے پھوپھو زاد بھائیوں کے ساتھ)
383819_10150462983741541_642054274_n.jpg


اپنے ملک کا پرچم اٹھائے ہوئے
311307_10150351327366541_1237142510_n.jpg


جامعہ کراچی میں
73039_447893151540_2392216_n.jpg


اپنے دوستوں کے ساتھ افطار کرتے ہوئے (دو سال پرانی)
60876_425823401540_7876401_n.jpg


یہ بھی پچھلے سال کی ہے، یعنی موجودہ ہی سمجھیے۔
431158_10150542868321541_2113944339_n.jpg


۲۰۱۱ کی تصویر، جامعہ میں بیٹھ کر بلا وجہ کے پوز :)
45701_416869756540_3960801_n.jpg
 

نایاب

لائبریرین
محترم سرسری بھائی
خیال تو بہت اچھا ہے ۔ اب اپنی تصویر لگا ہر جانب سے " انکل " کی صدا سن سن کر " بڑھاپے " کے احساس کو مٹانے کے لیئے " ابھی تو میں جوان ہوں " غزل سننے کے جھنجھٹ میں الجھنے سے بہتر تصویر کا نہ لگانا ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سو معذرت
 

شمشاد

لائبریرین
اپنی تصویر بھی تو لگائیں نا شمشاد بھائی۔
میں نے ایک پرانے دھاگے میں پڑھا تھا کہ کسی زمانے میں آپ نے اپنی تصویر لگائی تھی۔وہی لگا دیں
اس دھاگے میں آپ نے یہ نہیں پڑھا کہ میں نے اپنی تصویر کیوں ہٹائی تھی۔
 

حسان خان

لائبریرین
بہت زبردست یار۔ اور میں تو سمجھا تھا حسان کوئی موٹا اور 40 کے قریب کا بندہ ہو گا :)

ہاہاہاہا، جناب اب تو موٹاپے کے میم سے بھی تعلق باقی نہیں رہا۔ البتہ بچپن میں مَیں ضرور تھوڑا موٹا ہوا کرتا تھا:
251622_10150189574566541_7165578_n.jpg

250523_10150189573426541_6131988_n.jpg

246903_10150189574686541_176788_n.jpg


ویسے آپ نے میرے موٹاپے کے بارے میں تصور کس بِنا پر قائم کیا تھا؟ :)
 
Top