بڑی گہری بات کی ہے احمد جاوید صاحب نے
اس کا بہتر جواب تو الف نظامی صاحب دے سکتے ہیںکون ہیں یہ احمد جاوید صاحب۔ وہی لمبی داڑھی والے تو نہیں جو ایک بچے کے ساتھ اتے تھےاور علامہ اقبال کے پرستار ہیں ایسی اردو بولتے ہیں کہ مطلب گم ہوجاتا ہے
اوپر کی بات بھی غلط ہے
ادمی جب خود سپردگی میں فنا فی اللہ ہوجاتا ہے تو اسکا دشمن ہی اللہ کا دشمن ہوتا ہے
کون ہیں یہ احمد جاوید صاحب۔ وہی لمبی داڑھی والے تو نہیں جو ایک بچے کے ساتھ اتے تھےاور علامہ اقبال کے پرستار ہیں ایسی اردو بولتے ہیں کہ مطلب گم ہوجاتا ہے
اوپر کی بات بھی غلط ہے
ادمی جب۔۔۔
"آتے"
"آدمی "
درست لفظ ہیں
کونسا کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں؟معلوم ہے۔
پر کی بورڈ کی پرابلم ہے
یہ وہی جیو والے ہی لگتے ہیں جو عبدالرؤف کے بیٹے کے ساتھ آتے تھے
ایک تو کی بورڈ کی پرابلم ہے اور ایک پرابلم پراسیسر کی ہے۔۔۔
لگتا ہے ان کو "شفٹ" کی پرابلم ہے۔کونسا کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں؟
"آ" شفٹ a سے لکھا جاتا ہے عموما۔
کونسا کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں؟
"آ" شفٹ a سے لکھا جاتا ہے عموما۔
لگتا ہے ان کو "شفٹ" کی پرابلم ہے۔
تو بالواسطہ آپ ہی کو پرابلم ہوئی نامجھے نہیں
کی بورڈ کو پرابلم ہے
انکی ونڈو کرپٹ ہوگی ہے۔۔۔ بار بار ایرر میسج آرہا ہے
یار آپ خوش طبعی کو بھی پسند نہیں کرتے اور تہذیب سے باہر نکل جاتے ہیں۔پتہ نہیں اپ لوگوں کو کیا مسئلہ ہے
مسئلہ یہاں میری ذات کا نہیں
البتہ اپ کی ذہنی پراگندگی عیاں ہے