شرک کی ایک قسم

الف نظامی

لائبریرین
1374080_416296245142864_636472196_n.jpg
 
بڑی گہری بات کی ہے احمد جاوید صاحب نے :)

کون ہیں یہ احمد جاوید صاحب۔ وہی لمبی داڑھی والے تو نہیں جو ایک بچے کے ساتھ اتے تھےاور علامہ اقبال کے پرستار ہیں ایسی اردو بولتے ہیں کہ مطلب گم ہوجاتا ہے

اوپر کی بات بھی غلط ہے
ادمی جب خود سپردگی میں فنا فی اللہ ہوجاتا ہے تو اسکا دشمن ہی اللہ کا دشمن ہوتا ہے
 
اس کا بہتر جواب تو الف نظامی صاحب دے سکتے ہیں :)
 
الف نظامی

لائبریرین
کون ہیں یہ احمد جاوید صاحب۔ وہی لمبی داڑھی والے تو نہیں جو ایک بچے کے ساتھ اتے تھےاور علامہ اقبال کے پرستار ہیں ایسی اردو بولتے ہیں کہ مطلب گم ہوجاتا ہے

اوپر کی بات بھی غلط ہے
ادمی جب۔۔۔

"آتے"
"آدمی "
درست لفظ ہیں:)

احمد جاوید: فیس بک صفحہ
 
پتہ نہیں اپ لوگوں کو کیا مسئلہ ہے
مسئلہ یہاں میری ذات کا نہیں
البتہ اپ کی ذہنی پراگندگی عیاں ہے
یار آپ خوش طبعی کو بھی پسند نہیں کرتے اور تہذیب سے باہر نکل جاتے ہیں۔
ایسا نا کیا کریں محفل میں سب دوست ہیں :)
 
Top