شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ۔۔۔ازہر درانی

محمداحمد

لائبریرین
اور ویسے بھی آپکو میرے ساتھ ہونا چاہیئے کہ سلوگنز لکھنے اور سپچیچز کے لیئے مجھے ایک پوئٹ کی ضرورت بھی تو پڑے گی نا :biggrin::rollingonthefloor:

واہ واہ واہ ۔۔۔!

کیا بات ہے ۔ لیکن رونی کھانی شاعری پڑھ کر ووٹر بھاگ تو نہیں جائیں گے۔ :p

ویسے ہم نے بلال کے دھاگے کا جو حشر کیا ہے نا! اُسے چاہیے آپ کو بہت سارے کراس دے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
عینی شاہ

محفلین
واہ واہ واہ ۔۔۔ !

کیا بات ہے ۔ لیکن رونی کھانی شاعری پڑھ کر ووٹر بھاگ تو نہیں جائیں گے۔ :p

ویسے ہم نے بلال کے دھاگے کا جو حشر کیا ہے نا! اُسے چاہیے آپ کو بہت سارے کراس دے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کیا ہم نے ہے اور کراس مراس جسٹ مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek: اٹس ان فیئر بھئی احمد بھائی :cautious:
 
جی آپ فکر ہی نہ کریں محب بھائی ایسی خبر رکھنی ہے اس پر کہ فضول پوئٹری پر مضمون چھاپ را ہے اور محفل پر کلاس نہیں لینی ۔۔:p :nerd:

بالکل بالکل ، حد تو دیکھو قوم کو مستقبل جوانوں کے ہاتھ ہے اور دیکھو کہ یہ جوان کر کیا رہا ہے ۔ :cool:
 
عینی شاہ

محفلین
بالکل بالکل ، حد تو دیکھو قوم کو مستقبل جوانوں کے ہاتھ ہے اور دیکھو کہ یہ جوان کر کیا رہا ہے ۔ :cool:
اور پولیٹکس میں گھسا کریں آپ ۔۔جب ٹیچر ہر وقت ڈسکشنز میں الجھا پڑا رہے گا تو بچے تو اسی طرح کلاس میں پرچیاں پرچیاں کھیلیں گے نا ۔۔۔۔۔۔۔بادشاہ کا وزیر کووووووووووووووون :rollingonthefloor:
 
محمداحمد

لائبریرین
کیا ہم نے ہے اور کراس مراس جسٹ مجھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:eek: اٹس ان فیئر بھئی احمد بھائی :cautious:

اس لئے کہ مجھے آپ کی فکر زیادہ ہے۔ :)

صرف 16 کراس پر آپ کی سنچری رکی ہوئی ہے۔ بلال کچھ تو خیال کرو، تمھاری کارکردگی کی وجہ سے عینی اور مصباح الحق میں کوئی فرق ہی نہیں رہا۔ :rollingonthefloor::laughing:
 
احمد بھائی اب اپکی خیر نہیں ہے بچ جائیں اپ میرے کراسوں سے اب بچو جی :baringteeth:
منے کو سکون سے پیپیرز کی تیاری کرنے دیں آئی سمجھ میں ۔۔بےچارا بچہ ڈسٹرب ہو جائے گا :nerd:
 
محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی اب اپکی خیر نہیں ہے بچ جائیں اپ میرے کراسوں سے اب بچو جی :baringteeth:
منے کو سکون سے پیپیرز کی تیاری کرنے دیں آئی سمجھ میں ۔۔بےچارا بچہ ڈسٹرب ہو جائے گا :nerd:

ویسے بھی یہاں جو کچھ ہو رہا ہے منے نے غائب ہونے میں ہی "عافیت" جانی ہے۔ :)
 
عینی شاہ

محفلین
ویسے بھی یہاں جو کچھ ہو رہا ہے منے نے غائب ہونے میں ہی "عافیت" جانی ہے۔ :)
خبر جو لے لی تھی میں نے اسکی ۔۔۔آئے سہی اب مجھے یہاں یہ نظر پیپیرز کے دوران :nerd: اتنے ٹف پرچے آ رے ہیں اور اسے پوئٹری اور اپنی مشہوری چھاپنے کی پڑی ہے :p
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
عینی نشاندہی کا شکریہ۔۔۔ ۔! :):D
ہمیں خبر ہے کہ جو حرکتیں ہیں منے کی​
ہمارا دل بھی یہ کہتا ہے مخبری کی جائے​
:D
:)
ویسے ہم نے محب بھائی کو ٹیگ نہیں کیا ہے۔ :p
یا اللہ خیر
آج علم ہوا ہے کہ جنگ بھی شاعری میں ہو سکتی ہے:D
 
Top