محمد بلال اعظم
لائبریرین
شکریہ معروف صاحبزبردست شعر ہے۔
شکریہ معروف صاحبزبردست شعر ہے۔
بہت شکریہ فارقلیط رحمانی صاحبایک لا جواب غزل پیش کرنے کے لیے شکریہ
استغفراللہعینی ، دل خوش کر دیا ہے ۔ اور زور سے اور لگا تار "پھینٹی" کرنی ہے منے کی۔ یہ پائتھون کلاس کا بھگوڑا ہے اور دیکھو امتحانوں کا بہانہ کرکے کر کیا کیا رہا ہے۔
شاباش ایسے ہی کڑی نظر رکھو۔
میرے پیپرز ہو جائیں پھر پائتھون مکمل کر ہی لوں گا اور ویسے اگر اتنا شوق ہے تو آپ بھی اس کلاس کو جوائن کر لیں ناجی آپ فکر ہی نہ کریں محب بھائی ایسی خبر رکھنی ہے اس پر کہ فضول پوئٹری پر مضمون چھاپ را ہے اور محفل پر کلاس نہیں لینی ۔۔
یہ میرے علاوہ باقی دو معصوم کب سے ہو گئے محفل پہبڑے ظالم لوگ ہیں بئی۔۔۔ ۔ اگر کسی معصوم آدمی نے کسی معصوم کی بات پر متفق کا بٹن دبایا ہے۔۔۔ تو کوئی وجہ تو ہوگی ناں۔۔۔
آپ کے نہیں۔۔۔آپ کےآپ لگا کر تو دیکھیں ذرا ۔۔۔ نیکسٹ فل ویک آپکی ہر پوسٹ پر عینی شاہ کے کاٹے ہی کاٹے
ہاہاہامجھے پتہ چلا ہے کہ میں منے کے ساتھ "ملا وا" ہوں۔
آج کل تو لوگ پورے لال پیلے ہرے نیلے بلکہ پوری دھنک ہو جاتے ہیں۔لوگ غصے میں لال ہوتے ہیں۔۔ آپ پیلے ہوگئے ہیں۔۔۔
ویسے ہاتھ بھی پیلے ہوتے ہیںیہ تو نقاہت سے پیلے ہوئے ہیں، غصہ تو ابھی آپ نے دیکھا ہی نہیں ہے۔ ہاہاہاہا
یو مین آپ بھی ایک پارٹی بنا رہی ہیں، جس میں کراس دینے والوں کو زیادہ سے زیادہ اور لینے والوں کو کم سے کم ٹکٹ دیے جائیں گےاور ویسے بھی آپکو میرے ساتھ ہونا چاہیئے کہ سلوگنز لکھنے اور سپچیچز کے لیئے مجھے ایک پوئٹ کی ضرورت بھی تو پڑے گی نا
دو تو دے ہی چکا ہے، جب تک پیپرز ختم ہو گے محترمہ کی سینچری ہو جائے گیواہ واہ واہ ۔۔۔ !
کیا بات ہے ۔ لیکن رونی کھانی شاعری پڑھ کر ووٹر بھاگ تو نہیں جائیں گے۔
ویسے ہم نے بلال کے دھاگے کا جو حشر کیا ہے نا! اُسے چاہیے آپ کو بہت سارے کراس دے۔
محبت مجھے ان جوانوں سے ہےبالکل بالکل ، حد تو دیکھو قوم کو مستقبل جوانوں کے ہاتھ ہے اور دیکھو کہ یہ جوان کر کیا رہا ہے ۔
پھر کیا خیال ہے، آج اس دھاگے میں بادشاہ، وزیر، چور سپاہی، کھیلیں۔اور پولیٹکس میں گھسا کریں آپ ۔۔جب ٹیچر ہر وقت ڈسکشنز میں الجھا پڑا رہے گا تو بچے تو اسی طرح کلاس میں پرچیاں پرچیاں کھیلیں گے نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔بادشاہ کا وزیر کووووووووووووووون
اب تو 14 رہ گئے ہیں۔اس لئے کہ مجھے آپ کی فکر زیادہ ہے۔
صرف 16 کراس پر آپ کی سنچری رکی ہوئی ہے۔ بلال کچھ تو خیال کرو، تمھاری کارکردگی کی وجہ سے عینی اور مصباح الحق میں کوئی فرق ہی نہیں رہا۔
شکر ہے پوری بحث میں کوئی کام کی بات بھی محترمہ نے کیاحمد بھائی اب اپکی خیر نہیں ہے بچ جائیں اپ میرے کراسوں سے اب بچو جی
منے کو سکون سے پیپیرز کی تیاری کرنے دیں آئی سمجھ میں ۔۔بےچارا بچہ ڈسٹرب ہو جائے گا
خبر جو لے لی تھی میں نے اسکی ۔۔۔ آئے سہی اب مجھے یہاں یہ نظر پیپیرز کے دوران اتنے ٹف پرچے آ رے ہیں اور اسے پوئٹری اور اپنی مشہوری چھاپنے کی پڑی ہے
استغفراللہ
میرے واقعی پیپرز چل رہے ہیں، وہ تو آج شام کو انگلش کا پیپر ہے لہٰذا ذرا موج کر رہا ہوں۔
موجتو انگلش کے پرچے میں تیاری کرنی ہے کہ موج
چلو اب نہیں بتاتی تم پڑھ جو رہے ہو اچھے بچوں کی طرح
ہاہاہا
بتا دیجیے، بتا دیجیے،
کوئی فرق نہیں پڑنا۔
ویسے بھی آج کل میں بہت پڑھاکو بن گیا ہوں ۔