حمیرا عدنان آپی معذرت کی قطعاََ کوئی ضرورت نہیں۔ میں نے تو اپنائیت میں گلہ کیا تھا اور اپنوں سے معذرت کیسی۔تاخیر کے لیے معذرت کرتے ہوئے شزہ مغل بہنا کو ایک ہزار سینتیس مراسلات کی مبارک ہو
خیر مبارک بھیا۔بہت بہت مبارک ہو شزہ مغل بہنا کو
خیر مبارکاں وڈے پا جی۔مبارکاں ہوون جے۔
نئی نئی آئیں تهیں تو آپ کے مراسلات سبک رفتار تهے. پهر پتہ نہیں آپ نے کچهوپرا دیکھ لیا۔
کتهے گواچے او پنڈی آلیو
ہائیں!!!!!الف مبروک
خیر مبارک بھیا۔ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک
خیر مبارک بھیا۔ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو آپ کو
خیر مبارک بھیابہت مبارک ہو
الف سے مبروک، ب سے ۔۔۔ہائیں!!!!!
یہ کیا لکھا اور کس زبان میں لکھا بھیا؟؟؟؟
ککھ پلے نہیں پڑا
دل کی گہرائیوں سے خیر مبارک۔محترم شزہ مغل بہنا بٹیا کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد ۔
بہت دعائیں
خیر مبارک بھیاآپ کو مبارک ہو
Thank you so much Brother
آپ کی بات درست ہے لیکن میرے مراسلے کا اقتباس لے کر تمام محفلین کا شکریہ ادا کرنا میرے ساتھ زیادتی نہیں کیاخیر مبارک بھیا۔
یہ سنگ میل عبور کرنا میرے بس میں کہاں تھا۔ آپ سب کے سنگ میں نے مراسلوں کے ہزار میل مکمل کیے۔ شکریہ آپ سب محفلین کا
ایک ہزار مبارک ہوہائیں!!!!!
یہ کیا لکھا اور کس زبان میں لکھا بھیا؟؟؟؟
ککھ پلے نہیں پڑا