شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

فاخر رضا

محفلین
امام یا رسول انسان نہیں ہوتے؟
محمد وارث بھائی نے بالکل ٹھیک فرمایا
ویسا دیکھا جائے تو انسان بھی حیوان ہوتے ہیں مگر ایک درجہ بلند ہوتے ہیں. حیوانات میں جمادات والی خصوصیات ہوتی ہیں مگر وہ ان سے ایک درجہ بلند ہوتے ہیں
انبیاء اور امام انسانوں سے ایک درجہ بلند ہوتے ہیں، معصوم ہوتے ہیں
 
Top