میرا خیال تھا کہ رخ کو فرضی بھی کہا جاتا ہے۔ توپچی بھی سن رکھا ہے۔
در اصل ہم اسے وزیر بھی کہتے ہیں ۔لیکن کیوں کہ وزیر ہمیشہ عقلمند شخص کو رکھا جاتا ہے اور فرزیں عقلمند کو کہتے ہیں سو ہمارے یہاں یہی مقبول ہو گیا ہماری شطرنج کی دنیا میں ۔ہم اسے وزیر کہتے ہیں۔
گویا آپ نے دیسی سٹائل سے نہیں کھیلا ؟جی، ہم لوگ اسی طرف کرتے تھے۔
ہمیں دادا مرحوم نے سکھایا تھا، جو خود لکھنؤ میں ڈسٹرکٹ کی سطح پر کھیلا کرتے تھے۔گویا آپ نے دیسی سٹائل سے نہیں کھیلا ؟
بنیادی قوانین سمجھنا زیادہ مشکل نہیں ہے۔کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی!!
ٹھیک ہے۔ تو پھر آپ ہمیں بھی سمجھا دیں۔بنیادی قوانین سمجھنا زیادہ مشکل نہیں ہے۔
مجھے میرے ماموں نے سکھائی تھی۔ غالباً سنہ ۹۷ کی بات ہوگی۔ اس وقت نیٹ دستیاب نہیں تھا۔ اچھا کھیلنے اور سیکھنے کو لوگ مشکل ہی ملتے تھے۔ٹھیک ہے۔ تو پھر آپ ہمیں بھی سمجھا دیں۔
سیکھنے کے لئے ایپس بھی موجود ہیں۔مجھے میرے ماموں نے سکھائی تھی۔ غالباً سنہ ۹۷ کی بات ہوگی۔ اس وقت نیٹ دستیاب نہیں تھا۔ اچھا کھیلنے اور سیکھنے کو لوگ مشکل ہی ملتے تھے۔
اب تو نیٹ دستیاب ہے۔ بہت سی معیاری ویب سائٹس ہیں جہاں آپ رجسڑڈ ہو کر کھیل شروع کر سکتے ہیں۔ سیکھنے کے بنیادی قواعد کے حوالے سے بھی بہت سے پیجز مل جائیں گے۔
آپ چاہیں تو ہمارے ساتھ گفتگو کا سلسلہ محفل میں جاری رکھ سکتی ہیں۔ خوش آمدید!
شکریہ!!مجھے میرے ماموں نے سکھائی تھی۔ غالباً سنہ ۹۷ کی بات ہوگی۔ اس وقت نیٹ دستیاب نہیں تھا۔ اچھا کھیلنے اور سیکھنے کو لوگ مشکل ہی ملتے تھے۔
اب تو نیٹ دستیاب ہے۔ بہت سی معیاری ویب سائٹس ہیں جہاں آپ رجسڑڈ ہو کر کھیل شروع کر سکتے ہیں۔ سیکھنے کے بنیادی قواعد کے حوالے سے بھی بہت سے پیجز مل جائیں گے۔
آپ چاہیں تو ہمارے ساتھ گفتگو کا سلسلہ محفل میں جاری رکھ سکتی ہیں۔ خوش آمدید!
ہر کھلاڑی کے آٹھ پیادے (Pawns)شکریہ!!
سب سے پہلے ہم کھیل کے مہروں کے بارے میں کچھ جاننا چاہیں گے۔ یہ کتنے اور کون کون سے ہوتے ہیں؟؟
لڈو سٹار کھیلا کریں.. بڑے مزے کی گیم ہے. آن لائنہمیں بھی کبھی سمجھ نہیں آئی۔ کبھی کھیلیں تو سمجھ بھی آئے۔
تاش کا کھیل کمپیوٹر کی گیمز حد تک کھیلا ہے۔ جیسے فری سیل اور ہارٹس وغیرہ۔
آپ تھوڑی سی ہمت کریں تو اس لنک سے چیس کی بینادی باتیں بہت آسانی سے سمجھ سکتیں ہیں۔ میں نے بھی شطرنج والی جاب کے ابتدائی دوہفتے اس لنک سے تفصیلی اصول سمجھنے پر صرف کئے تھے۔ اب تو پھر سب کچھ بھول گیا ہوں۔کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی!!
کوئین کے لیے وزیر کا ترجمہ پسند نہیں آیا۔ہر کھلاڑی کے آٹھ پیادے (Pawns)
دو رُخ (Rooks)
دو گھوڑے (Knights)
دو فیل (Bishops)
ایک وزیر (Queen)
ایک شاہ (King)
تصاویر کے لیے ویکیپیڈیا کا ربط ملاحضہ کریں۔
شطرنج کے مہرے
قلو پطرہ ٹھیک ہے؟کوئین کے لیے وزیر کا ترجمہ پسند نہیں آیا۔
ان سب مہروں کا کھیل میں کیا کردار ہوتا ہے؟؟