عائشہ عزیز
لائبریرین
فیصل آباد کتنا دیکھا ہوا ہے۔ اور فیصل آباد سے کبھی باہر گئی ہیں اگر گئی ہیں تو کہاں کہاں گئی ہیں
فیصل آباد کتنا دیکھا ہوا ہے۔ اور فیصل آباد سے کبھی باہر گئی ہیں اگر گئی ہیں تو کہاں کہاں گئی ہیں
اس کا مطلب ہے نہیں دیکھا ہوا ۔ بس گھر ، گھر سے سکول اور سکول سے پھر گھر
ایسا تو نہیں بھیااس کا مطلب ہے نہیں دیکھا ہوا ۔ بس گھر ، گھر سے سکول اور سکول سے پھر گھر
تو پھر سچ کیا ہے عائشہ بہناایسا تو نہیں بھیا
بھیا میرا دل نہیں کررہا بولنے کوتو پھر سچ کیا ہے عائشہ بہنا
بولنے کو نہیں کر رہا تو لکھ دیںبھیا میرا دل نہیں کررہا بولنے کو
کچھ تلاش کررہی ہوں۔ ٌ
ان شاء اللہشکریہ عمر بھیا!
آنا جانا تو رہتا ہی ہے اب آپ سے بھی ہیلو ہائے رہے گی
ضرور جناب!ان شاء اللہ
ویسے پھر کبھی صادق آباد آنا ہو تو اس ناچیز کو بھی یاد رکھئے گا
شکریہ مدیحہ بہنمحفل میں خوش آمدید شعبان نظامی صاحب۔
یہ کیا بنایا انیس بھیا؟
نوٹ: انار کو آم کی پوسٹ دی گئی ہے۔ اسے آم ہی سمجھا جائے۔۔۔
تو پھر اسے کیا ہوا۔۔۔وضاحت تو کر دیں انیس بھیااس انار کا نام آم ہے۔۔
جی نہیں شعبان نظامی صاحب ۔شکریہ مدیحہ بہن
آپ القلم سے وابستہ رہی ہیں؟
السلام علیکم!
نام سے آپ واقف ہیں۔
تعلیم۔ ماسٹرز
پیدائش۔ضلع ننکانہ کے قریبی گائوں میں
موجودہ رہائش۔لاہور
باقی تعارف ساتھ ساتھ چلتا رہے گا۔ میں نے تو یہاں ایسا تھریڈ بھی دیکھا جو تعارف کے نام سےشروع کیا گیا تھا مگر اس میں تعارف کے علاوہ سبھی کچھ تھا۔
خوش آمدید واصف بھائیآپ اس "دھاگے" کو پورا پڑہیں، تعارف بھی ملے گا آپ کو اس میں۔۔۔
ٹھیک ہے جیجی نہیں شعبان نظامی صاحب ۔
اچھا انیس بھیا آپ سبھی دوستوں کو انار نما آم ہی دیتے ہیںاس انار کا نام آم ہے۔۔
خوش آمدیدیہ کیا بنایا انیس بھیا؟
ہم تو نئے نئے ہیں یہ آم انار کا کیا کھیل دکھا رہے ہیں
ویسے آپ نے ویلکم کیا ہے پر کیسے کیا یہ پتا نہیں
ایک محترم دوست نے کہا تھا، "سیزن کے حساب سے پھل دیے جائیں"اچھا انیس بھیا آپ سبھی دوستوں کو انار نما آم ہی دیتے ہیں
اس میں کوئی خاص بات!
کینو بھی ہوتے تو مزہ دوبالا ہو جاتا۔خوش آمدید
ایک محترم دوست نے کہا تھا، "سیزن کے حساب سے پھل دیے جائیں"
آج کل انار کا سیزن ہے۔۔
کوچۂ ملنگاں میں رجسٹریشن کروائیں۔ جلد سمجھنے لگیں گے۔۔۔کینو بھی ہوتے تو مزہ دوبالا ہو جاتا۔
ویسے بھیا میں نیا ہوں اس لیے آپ لوگوں کی باتیں جلد سمجھ نہیں پاتا برا نہ منائیے گا۔
شکریہ