عائشہ عزیز
لائبریرین
خوش آمدید بھائی!
ہاں ہاں درست فرمایا:نہیں آنی مہ جبین اپیا ہیں
آپ کا حافظہ تو کمال کا ہے
اف یہ تو بہت مشکل کام ہوا بابا جی!ہاں ہاں درست فرمایا:
بس اب آپ سہی سمجھی ہیں میں دراصل بابا ہوں، آئندہ مجھ سے بات کرنا ہو تو پہلے اپنا تعارف کرا دیا کریں میرے بچے بھی آپ کو دعائیں دیں
گے
پہلے تو شکریہ ادا کر لوں کہیں بھول ہی نہ جائے ۔۔اوہ اوہ ہ ہ ہخوش آمدید بھائی!
میرا تعارف بھیا؟پہلے تو شکریہ ادا کر لوں کہیں بھول ہی نہ جائے ۔۔اوہ اوہ ہ ہ ہ
اچھا تو آپ عائشہ عزیز ہیں۔ آپ کا تعارف ہو چکا؟
بس قرۃ العین بٹیا کیا کہوں یاد اب داشت نہیں رہی کر لو مذاق اے وقت تواڈے تے وی آئے گا اللہ دی پکڑ توں ڈرواف یہ تو بہت مشکل کام ہوا بابا جی!
اچھا چلیں مجھے تو ویسے بہت خوب یاد رہتا ہے اللہ کا شکر !
میں آپ کو یاد دلادیا کروں گی
میڈی اللہ کولوں پناہ کہ میں مزاق اڑاواں بزرگاں دابس قرۃ العین بٹیا کیا کہوں یاد اب داشت نہیں رہی کر لو مذاق اے وقت تواڈے تے وی آئے گا اللہ دی پکڑ توں ڈرو
جی جی سسٹرمیرا تعارف بھیا؟
اب اتنا بھی بزرگ نہیں ہوا کہمیڈی اللہ کولوں پناہ کہ میں مزاق اڑاواں بزرگاں دا
تواہنوں یاد کراں دیاں گے بابا جی فکر دی کوئی گل نئی
میں اسٹوڈنٹ ہوں بھیا اور کیا بتاؤں؟جی جی سسٹر
سنا ہے آج کل یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔
اس لیے میرا تعارف لینے کے بعد اپنا تعارف کرائیے
کہاں رہتی ہیں، کون سی کلاس میں ہیں اور جو آپ بتانا چاہیں۔میں اسٹوڈنٹ ہوں بھیا اور کیا بتاؤں؟
بھیا فیصل آباد میں اور بی ایس آنرز فزکس میں کررہی ہوں ففتھ سمسٹر چل رہا ہےکہاں رہتی ہیں، کون سی کلاس میں ہیں اور جو آپ بتانا چاہیں۔
بہت خوب!بھیا فیصل آباد میں اور بی ایس آنرز فزکس میں کررہی ہوں ففتھ سمسٹر چل رہا ہے
بس نام سنے ہیں بھیا کبھی گئی نہیںبہت خوب!
فیصل آباد ڈھڈی والا برلب نہر ہمارے عزیز رہتے ہیں۔
ننکانہ، بُچے کی، وغیرہ کا پتہ ہے آپ کو؟
آپ تو سو گئی ہوں گی۔میڈی اللہ کولوں پناہ کہ میں مزاق اڑاواں بزرگاں دا
تواہنوں یاد کراں دیاں گے بابا جی فکر دی کوئی گل نئی
اچھا سمندری کا پتا ہو گا، اور ستیانہ۔۔۔بس نام سنے ہیں بھیا کبھی گئی نہیں
ان کے بھیا نام سنے ہیں بھیااچھا سمندری کا پتا ہو گا، اور ستیانہ۔۔۔
جاگ رہی ہوں ابھی توآپ تو سو گئی ہوں گی۔
چلو جی کوئی بات نہیں اللہ زندگی کرے تے ضرور دیکھئے گا۔بس نام سنے ہیں بھیا کبھی گئی نہیں
بڑی تیز ہیں جھٹ سے جواب دیاجاگ رہی ہوں ابھی تو