محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
اس لڑی میں شعر ، قافیہ ، عروض اور ان سے متعلقہ مختلف باتیں اور معلوماتی مواد فراہم کیے گئے ہیں ، مختلف لڑیوں کے اقتباسات میں میرے سامنے بہت سی مفید باتیں آئیں تو سوچا ان سب کو ایک لڑی میں پرو دیا جائے۔
اس لڑی میں پروئے گئے تمام موتیوں کی فہرست:
الحمدللہ بندۂ ناچیز کی کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں" کتابی شکل میں شائع ہوگئی ہے۔
اس لڑی میں پروئے گئے تمام موتیوں کی فہرست:
- مثنوی کے اوزان
- مثنوی کا منظوم تعارف
- قوافی
- اساتذۂ فن
- غزل
- گیت
- املا
- مشق کریں
- مفید کتب
- مرزا غالب
- یائے لین ، یائے مجہول اور یائے معروف کی پہچان
- فارسی شعراء اور ان کے دواوین
- قطعہ
- شعر کے سپرد ہوجاؤ
- شترگربہ
- وتد مجموع و مفروق کی مثالیں
- "معمولِ ترکیبی" یا "معمولِ تحلیلی" ، قافیے کا ایک معمول بہ عیب
- ضرب المثل اشعار
- بحر خفیف ۔ فاعلاتن مفاعلن فعلن
- نور اللغات
- لغات کی معلومات
- نون پر مشتمل الفاظ کی عروضی حیثیت
- منظوم ترجمے سے متعلق کچھ مفید باتیں
- آن لائن عروض سافٹ وئیرز
- آزاد نظم
- ”ثلاثی“ ، ”ہائیکو“ ، ”مثلث“ ، ”ماہیا“ اور ”سہ برگہ“ میں فرق:
- غزل کی دو حیثیتیں: صنف ، مضمون
- ادب
- میر کی ہندی بحر
- نظم اور غزل کی کچھ وضاحت
- زحافات کا نقشہ
- ریاضت کیا ہے؟
- سرور عالم راز کی ویب سائٹ
- زحافات کے بارے میں لڑیاں اور مراسلے
الحمدللہ بندۂ ناچیز کی کتاب "آؤ ، شاعری سیکھیں" کتابی شکل میں شائع ہوگئی ہے۔
آخری تدوین: