شعراء و اُدَبا کی تصاویر

مغزل

محفلین
لوں لوں دے مڈھ لکھ لکھ چشماں اک کھولاں تے اک کجاں ہو
مرشد دا دیدار وے باہو مینوں‌لکھ کروڑا ں حجاں ہو ۔۔
 

نوید صادق

محفلین
بہت شکریہ وارث بھائی۔
بہت عمدہ اور یادگار تصاویر ہیں۔
کوشش کروں گا کہ اس کارِ خیر میں کچھ حصہ ڈال سکوں۔
تصویر اپلوڈ کرنا خیر کچھ کرتا ہوں!!!
 

محمد وارث

لائبریرین
احمد ندیم قاسمی اور حبیب اشعر کی ادارت میں شائع ہونے والے مجلے "فنون"، جولائی 1963ء میں شائع ہونے والا مصور 'موجد' کا راجندر سنگھ بیدی کا ایک خوبصورت اور مشہور اسکیچ:

RajinderSinghBedi.jpg


 

محمد وارث

لائبریرین
'فنون'، اپریل، مئی 1964ء میں شائع ہونے والی مصور 'موجد' کی بنائی ہوئی ایک خوبصورت تصویر بعنوان 'لُڈّی' (لوک پنجابی ناچ):


Moojid.jpg
 

نبیل

تکنیکی معاون
کچھ ہستیوں کو تو میں بھی جانتا ہوں۔ اسلم کمال اور سلیم اختر صاحبان ایک دوسرے کے ہمسائے ہیں، اور ہمارے بھی۔ :)
میں محمد طفیل صاحب سے تو نہیں ملا ہوا لیکن ان کے بھتیجے جاوید طفیل صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل رہا ہے۔
 
Top