کیسا پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہین
صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں
جنابِ عالی!
شعر میں ٹائپو ہے ۔ درست کرلیجیے۔
خوب پردا ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں
خوبکیسا پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہین
صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں
واقعی؟۔شیخ اور شیطان دونوں ایک ہیں
شیخ سے شیطان قدرے نیک ہیں
کیوں نہیں جناب، پانچ بندگان خرد مند اس محفل کے مسیحا ہیں۔ محفل کی جان نبیل صاحب،معلومات کی بے زبان مشین زکریا المعروف زیک ، محفل کے شاہد آفریدی یعنی شمشاد بھائی، اردو و فارسی ادب و کلام کے شیریں سخن وارث بھائی ، کمپیوٹراصلاحات اوراردو زبان کی مٹھاس کو منظر عام پہ لانے والے بے مثل ماہرجناب ابن سعید۔ابن مریم ہوا کرے کوئی
مرے دکھ کی دوا کرے کوئی
(اس محفل میں کوئی اب مریم نہیں؟)
بڑھائ شیخ نے داڑھی، اگرچہ سن کی سی
مگر وہ بات کہاں، مولوی مدن کی سی