ارے واہ واہ واہ آپ نے تو کمال کر دیا حضور۔ میں تو گوگل کر کر کے تھک گیا تھا۔ بہت شکریہشعر کا معیار آئندہ گلا رہ جائے گا
شعر گو کوئی نہ ہوگا شعر گا رہ جائے گا
میں نے تو لکھ بھی دیا مصرع میں بیت العنکبوت
دوسرا شاعر تو ہجے سوچتا رہ جائے گا
میں نے بھی کسی مشاعرے کی وڈیو میں ہی سنا تھا اور یاد نہیں آ رہا تھا۔بہت پہلے کسی مشاعرہ کی ویڈیو میں سنا تھا. اب یاد نہیں
بہت پہلے کسی مشاعرہ کی ویڈیو میں سنا تھا. اب یاد نہیں
میں نے بھی کسی مشاعرے کی وڈیو میں ہی سنا تھا اور یاد نہیں آ رہا تھا۔
میرے سرچ کرنے کے بعد نتائج میں نہ ملنے پر سمجھ آیا کہ آپ نے پہلے ہی گوگل کیا ہوگا!ارے واہ واہ واہ آپ نے تو کمال کر دیا حضور۔ میں تو گوگل کر کر کے تھک گیا تھا۔ بہت شکریہ
مکڑی کا گھرلگے ہاتھوں بیت العنکبوت کے معنی بھی کوئی بتا دیجیے
شکریہ!مکڑی کا گھر
واہ واہ کیا کہنے جناب۔ آپ نے تو لطف دوبالا کر دیا۔9 منٹ کے بعد مذکورہ بالا قطع ہے.
ویسے تو مکمل ہی سننے کے لائق ہے.
معنی تو میں نے پہلے مراسلے میں ہی لکھ دیے تھے کہفاتح بھائی شعر کے معنی سمجھا دیجیے
شعر کا معیار آئندہ گلا رہ جائے گادلاور فگار کا وہ قطعہ۔۔۔۔۔ جس میں انھوں نے گا گا کر مشاعرہ پڑھنے والے شعرا پر طنز کیا ہے۔
شعر "گا" کا مطلب ہے وہ شاعر جو کلام تحت لفظ میں کلام پڑھنے کے بجائے لحن کے ساتھ گاتے ہیںشکریہ!
شعر گو شعر پڑھنے والے کو کہتے ہیں، شعر گا کا مطلب؟ بہتر ہے پورے قطعے کی تشریح کر دیجیے مہربانی
بہت شکریہ بھائی۔ معذرت۔ میری پہلے مراسلے پر توجہ نہیں گئیمعنی تو میں نے پہلے مراسلے میں ہی لکھ دیے تھے کہ
شعر کا معیار آئندہ گلا رہ جائے گا
شعر گو کوئی نہ ہوگا شعر گا رہ جائے گا
یعنی آئندہ شعر کا معیار بجائے مضمون یا تراکیب یا صنائع کے گانے والے کا گلا رہ جائے گا۔ کوئی شعر پڑھنے والا نہیں بچے گا، شعر گانے والے رہ جائیں گے۔
بہت شکریہ بھائی۔ معذرت۔ میری پہلے مراسلے پر توجہ نہیں گئی
اب سمجھ آیا اتنا آسان شعر ہے! میں سمجھتا رہا مشکل ترین ہوگا
اوپر جو ویڈیوز ہیں مشاعرے کی، ان میں یہ شعر اس طرح سے پڑھا ہے دلاور فگار مرحوم و مغفور نے
میں نے تو لکھ بھی دیا مصرع میں بیت العنکبوت
دوسرا شاعر تو ہجے سوچتا رہ جائے گا
اوپر جو ویڈیوز ہیں مشاعرے کی، ان میں یہ شعر اس طرح سے پڑھا ہے دلاور فگار مرحوم و مغفور نے
میں نے تو لکھ بھی دیا اردو میں بیت العنکبوت
دوسرا عالم تو ہجے سوچتا رہ جائے گا