یہ تو بالکل ٹھیک کہا کہ جتنے بناتے جاؤ کم ہی لگتے ہیں
لیکن کبھی کھبار ان کو دیکھ کر اور سوچ کر کہ افف اتنے کپڑے۔۔سر درد شروع ہو جاتا ہے
اور وقت کی کمی اس لیے ہے کہ میری امی پاکستان گئی ہوئی ہیں اور جو پہلے سے انہوں نے پچھلے مہینے آرڈر دیے ہیں وہ بھی اگلے مہینے ملیں گے ابھی اگر کوئی نیا آرڈر دو تو پتا نہیں اس کا کتنا ٹائم لگائیں گے۔۔
اگلے مہینے ان کی واپسی بھی ہے اس لیے۔۔