شلوار قمیض

سارا

محفلین
واہ سارہ بہت اچھی شئیرنگ ہے اس صفحے پر دوسرے والا مجھے بہت پسند آیا ہے لیکن اب کپڑوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور وقت کی کمی کے باعث یہ بن نہیں سکتا۔۔۔:rolleyes:
 

سارا

محفلین
یہ تو بالکل ٹھیک کہا کہ جتنے بناتے جاؤ کم ہی لگتے ہیں:grin: لیکن کبھی کھبار ان کو دیکھ کر اور سوچ کر کہ افف اتنے کپڑے۔۔سر درد شروع ہو جاتا ہے:rolleyes:
اور وقت کی کمی اس لیے ہے کہ میری امی پاکستان گئی ہوئی ہیں اور جو پہلے سے انہوں نے پچھلے مہینے آرڈر دیے ہیں وہ بھی اگلے مہینے ملیں گے ابھی اگر کوئی نیا آرڈر دو تو پتا نہیں اس کا کتنا ٹائم لگائیں گے۔۔:confused: اگلے مہینے ان کی واپسی بھی ہے اس لیے۔۔
 

سارہ خان

محفلین
سارا میرے تو کبھی سر میں درد نہیں ہوتا کپڑے دیکھ کر ۔۔ :grin: ہاں کبھی کبھی لگتا ہے کہ فضول خرچی کچھ زیادہ ہو گئی ہے تو پھر ایک دو مہینے نہیں بناتی ۔۔ لیکن اس سے اگلے مہینے پھر کسر نکل جاتی ہے ایک ساتھ ۔۔:)
 
Top