شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

زیک

مسافر
شمال ترین:آئل آف مُل، سکاٹ لینڈ
جنوب ترین: کھپلو ، بلتستان
مشرق ترین: خنجراب پاس، پاک چین بارڈر
مغرب ترین: ویسٹ منسٹر،لندن، انگلینڈ
یہ غلط ہے کہ مغرب ترین بھی جزیرہ مل کو ہونا چاہیئے۔ اسی طرح خپلو بھی خنجراب سے مشرق میں ہے۔ جنوب ترین تو وہاڑی یا کراچی وغیرہ ہو گا
 
آخری تدوین:
یہ غلط ہے کہ مغرب ترین بھی جزیرہ مل کو ہونا چاہیئے۔ اسی طرح خپلو بھی خنجراب سے مشرق میں ہے۔ جنوب ترین تو وہاڑی یا کراچی وغیرہ ہو گا
جنوب ترین: وہاڑی
لیکن مغرب ترین بھی اگر جزیرہ مل ہے اور شمال ترین بھی تو وہ چوکور کیسے بنے گی جس کا اوپر ذکر تھا؟
 

سیما علی

لائبریرین
جنوب ترین: 1.3000° شمال: سنگاپور
مغرب ترین: 0 ڈگری -لندن، برطانیہ
جنوب ترین: 5۔5 ڈگری شمال انڈونیشیا
مشرق ترین: 95 ڈگری مشرق انڈونیشیا
جہاں غلطی ہو
زیک
درست کریں گے
 

زیک

مسافر
شمال ترین:آئل آف مُل، سکاٹ لینڈ
جنوب ترین: کھپلو ، بلتستان
مشرق ترین: خنجراب پاس، پاک چین بارڈر
مغرب ترین: ویسٹ منسٹر،لندن، انگلینڈ
شمال ترین: جزیرہ مل، برطانیہ 56.6 ڈگری شمال
جنوب ترین: وہاڑی، پاکستان 30 ڈگری شمال
مشرق ترین: خپلو، پاکستان 76.3 ڈگری مشرق
مغرب ترین: جزیرہ مل، برطانیہ 6.37 مغرب

فارمولا کے مطابق: 3.84 فیصد جو پہلے سو گنا سے بھی زیادہ ہے۔ خوب!
 

زیک

مسافر
جنوب ترین: 1.3000° شمال: سنگاپور
مغرب ترین: 0 ڈگری -لندن، برطانیہ
جنوب ترین: 5۔5 ڈگری شمال انڈونیشیا
مشرق ترین: 95 ڈگری مشرق انڈونیشیا
جہاں غلطی ہو
زیک
درست کریں گے
شمال ترین کا ذکر نہیں ہے۔ کچھ یاد پڑتا ہے کہ آپ انگلستان میں شمال میں بھی گئی تھیں۔ شاید بریڈفورڈ؟ وہ لندن سے شمال اور مغرب میں ہے۔

کبھی امریکا یا کینیڈا نہیں آنا ہوا؟
 

زیک

مسافر
جی زیک
کینیڈا اور امریکہ نہیں آنا
ہاں بریڈ فورڈ
شیفیلڈ
بر منگھم
مانچسٹر
گئی ہوں
شمال ترین: بریڈفورڈ، برطانیہ 53.8 ڈگری شمال
جنوب ترین: سنگاپور 1.3 ڈگری شمال
مشرق ترین: انڈونیشیا 95 ڈگری مشرق
مغرب ترین: مانچسٹر، برطانیہ 2.24 ڈگری مغرب

فارمولے کے مطابق: 10.6 فیصد

نوٹ: آپ انڈونیشیا کے صرف شمال مغرب ترین کے علاقے میں گئی ہیں؟ جکارتا وغیرہ نہیں جانا ہوا؟
 

سیما علی

لائبریرین
شمال ترین: بریڈفورڈ، برطانیہ 53.8 ڈگری شمال
جنوب ترین: سنگاپور 1.3 ڈگری شمال
مشرق ترین: انڈونیشیا 95 ڈگری مشرق
مغرب ترین: مانچسٹر، برطانیہ 2.24 ڈگری مغرب

فارمولے کے مطابق: 10.6 فیصد

نوٹ: آپ انڈونیشیا کے صرف شمال مغرب ترین کے علاقے میں گئی ہیں؟ جکارتا وغیرہ نہیں جانا ہوا؟
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
 

زیک

مسافر
زیک بہت بہت شکریہ آپ نے سب بتا دیا
جکارتا
ونو سوبو
بالی
سمارنگ
جگ جکارتا
سولو
ان سب شہروں میں گئی ہوں
پھر بالی مشرق ترین اور جنوب ترین ہوا

شمال ترین: بریڈفورڈ، برطانیہ 53.8 ڈگری شمال
جنوب ترین: بالی، انڈونیشیا 8.3 ڈگری جنوب
مشرق ترین: بالی، انڈونیشیا 115 ڈگری مشرق
مغرب ترین: مانچسٹر، برطانیہ 2.24 ڈگری مغرب

فارمولے کے مطابق: 15.5 فیصد
 
محفل پر تو اب اتنی ویرانی ہے کہ کافی عرصہ سے تصاویر پوسٹ نہیں کیں۔ فلکر اور فیسبک پر ہی کر رہا ہوں۔
میں بھی مہینے بھر سے یہی دیکھ رہی ہوں۔ یہاں نہ کسی تہوار پہ ہِل جُل ہو رہی ہے نہ کسی موقع پہ ہلچل۔ محفل پہ لوگ ہمیشہ سے آتے جاتے رہتے تھے (دنیا کے دستور کی طرح) لیکن اب کے ماحول میں جو فرق پڑا ہےوہ سمجھ سے بالاتر ہے۔
میرے ذہن میں بھی کئی آئیڈیاز آ رہے ہیں نئی لڑیوں کے، تاکہ جو لوگ محفل پر آتے ہی ہیں وہ تو اسے آباد کریں۔ آپ بھی یہاں تصاویر پوسٹ کیجیے نا۔ آپ کے سفرناموں کے شائقین میں پہلا نمبر تو ہمارا ہے۔:)
 
Top