اکمل زیدی
محفلین
شمال ترین:
- کراچی۔
جنوب ترین:
کراچی۔
مشرق ترین
- کراچی۔
مغرب ترین:
- کراچی۔
شمال ترین:
- کراچی۔
جنوب ترین:
کراچی۔
مشرق ترین
- کراچی۔
مغرب ترین:
- کراچی۔
شکریہ جناب۔
کچھ روشنی بھی ڈالئے کہ یہ فیصد والا حساب کتاب کس طرح سے کیا گیا ہے؟
اگر ایک rectangle سا بنا لیا جائے جس کے کونے (مشرق ترین، شمال ترین)، (مشرق ترین، جنوب ترین)، (مغرب ترین، جنوب ترین) اور (مغرب ترین، شمال ترین) ہوں تو اس علاقے کا ایریا کل زمین کا کتنواں حصہ ہے ہم اس فارمولے سے معلوم کر سکتے ہیں:
کوڈ:|sin(lat1)-sin(lat2)| |lon1-lon2| / 720
lat1 = شمال ترین لیٹیٹیوڈ
lat2 = جنوب ترین لیٹیٹیوڈ (اگر جنوبی نصف کرہ میں ہے تو منفی)
lon1 = مشرق ترین لونجٹیوڈ
lon2 = مغرب ترین لونجٹیوڈ (اگر مغرب تو منفی)
میرے کیس میں نتیجہ 42.76 فیصد آتا ہے جو کافی impressive ہے۔
شمال ترین: 34.9 ڈگری شمال۔ نارانشمال ترین
ناران
جنوب ترین:
کراچی
مشرق ترین:
لاہور
مغرب ترین:
سعودی عرب
شاید ایسا ہی ہے۔
شمال ترین: 61.5 ڈگری شمال؛ سارکانی ایمی پارک تامپیرے، فن لینڈعرفان سعید آپ بھی بتائیں۔
شمال ترین: 53.5 ڈگری شمال۔ ایڈمنٹنٹرنٹو، البرٹا۔ گجرات ۔ لالہ موسہ چکوال اسلام اباد لاہور سیالکوٹ
شمال ترین: 33.9 ڈگری شمال۔ مریابھی تک کوئی خاص سفر نہیں گرچہ میں اپنی زندگی سفر میں گزارنا چاہتی ہوں ۔ پوری دنیا گھومنا چاہتی ہوں ۔ پاکستان کے چند شہروں کے علاوہ کہیں جا نہیں سکی ۔۔۔۔۔اس لیے بنا طول و عرض ۔۔۔
1۔ کوئٹہ
2۔ پشین
3۔حیدر آباد
4۔کراچی
5۔لاہور
6۔مری
7۔ملتان
شمال ترین: 34.9 ڈگری شمال۔ نارانشمال کی جانب
ناران-جھیل سیف الملوک
جنوب
بہاول نگر
مغرب
یو- اے ای
سعودیہ
اور ہاں سوات بھی
شمال ترین: 51.9 ڈگری شمال۔ نائمیخنساوتھ کوریا پوسان
ملائشیا ۔ سنگاپور
ہالینڈ نائیمیخن
نیاگرافال۔ ڈیٹرائیٹ
شمال ترین: 35.1 ڈگری شمال۔ بابوسرشمال: بابوسرٹاپ
جنوب: مظفرگڑھ
مشرق: لاہور
مغرب: مظفر گڑھ ہی (اگر اس کے علاوہ لکھنا لازم ہو تو ٹوبہ ٹیک سنگ یا وہاڑی میں سے جو بھی زیادہ مغرب میں ہو )
میں نے صفر اعشاریہ کتنے فیصد دنیا دیکھی ہے؟
1 فیصدمیری مغرب کی سمت کی حد کچھ بڑھ گئی ہے بحیرہ احمر کا مشرقی کنارہ ۔ (21°38'17.2"N 39°06'04.5"E) ۔
اعشاریہ میں
-21.638114 , 39.101247-
مگر کچھ خاطر خواہ فرق پھر بھی شاید ہی پڑا ہو۔
4.2 فیصدشمال اور مشرق :37.504014, 127.116361
مغرب:35.716680, 72.648672
جنوب:2.741418, 101.699466