زیک
مسافر
شمال: 60شمال ترین اب اوسلو، ناروے ہو چکا ہے۔![]()
![]()
![]()
جنوب: 15.5 ڈگری شمال
مشرق: 83.4
مغرب: 122.4
17.1 فیصد
شمال: 60شمال ترین اب اوسلو، ناروے ہو چکا ہے۔![]()
![]()
![]()
دیکھنا پڑے گا کہ کونسی تصاویر رہتی ہیں۔ اس ہفتہ تو برطانیہ سے واپسی کے بعد شدید مصروفیت ہے۔ اس کے بعد دیکھتا ہوںپلیز
زیک تصاویر پوسٹ کریں
🙏🙏🙏🙏
بہت شکریہدیکھنا پڑے گا کہ کونسی تصاویر رہتی ہیں۔ اس ہفتہ تو برطانیہ سے واپسی کے بعد شدید مصروفیت ہے۔ اس کے بعد دیکھتا ہوں
ہمارے بھائی ہیں آپ بلوچستان ہم نے بھی نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔۔میں نے بھی پاکستان کے صرف تین صوبے ہی دیکھے ہیں۔ بلوچستان جانے کا اتفاق نہیں ہوا۔
کیا آپ کبھی گڈانی نہیں گئیںہمارے بھائی ہیں آپ بلوچستان ہم نے بھی نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔۔
گڈانی بھی نہیں گئے۔۔کیا آپ کبھی گڈانی نہیں گئیں
ہم گئے ہیں گڈانی ساحل پر
کیا وہاں جانا بلوچستان جانا مانا جاسکتا ہے ؟؟