چاچو میری ڈھیروووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووں دُعائیں آپ کے لئے اللہ سائیں آپ کی سب تمناؤں کو پورا کریں ، آپ یونہی ہنستے مسکراتے رہیں ، اور یونہی اردو محفل میں آتے رہیں ، اور یونہی ہمارے لئے آئسکریم لاتے رہیں ۔ آمین ثم آمین