مبارکباد شمشاد بھائی سالگرہ مبارک

شمشاد

لائبریرین
یہ میرے خلاف جو سازشیں ہو رہی ہیں، مجھے لگتا ہے اس میں امریکہ کا ہاتھ ہے یا پھر روس کا تو ضرور ہی ہو گا۔

ایک موم بتی کی قیمت ۲۰ ریال ہے، چونکہ موم بتیاں بہت مہنگی ہیں، اس لیے ایک موم بتی کو پانچ سال کا گنا جائے۔ اگر پھر بھی میتھ سمجھ نہ آئے تو عائشہ عزیز سے رابطہ کیا جائے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے واہ شمشاد بھائی ۔۔۔ ہمیں پتا بھی نہیں چلا اور آپ اتنے بڑے ہوگئے ۔ ;)
مذاق برطرف ۔۔۔ ۔ آپ کو اپنی زندگی کی یہ بہار بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ آپ کے دامن میں بہت خوشیاں بکھیرے ۔ آپ انتہائی زندہ دل اور دوست طبعیت کے مالک ہیں ۔خاص کر میرے تو بہت ہی عزیز دوست ہیں ۔ اللہ محفل پر آپ کا سایہ تادیر قائم رکھے ۔ آمین
آمین آمین إٓمین :praying:
 
بس جی آپ تو بڑے ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے تو سوچا ہم ہی بڑے ہو جائیں کہ آپ بھی ہمارے نقش قدم پر چل پڑیں۔
 
birthday_077.gif

شمشاد بھائی مبارکباد وصول ہو۔
 
اچھا پھر آپ بہار اور خزاں دونوں بیگمات سے اجازت لے کر پوچھ کر تسلی سے بتائیں ۔۔:giggle:
ہم ملیشیا میں رہتے ہوئے بھی یک شادی کو ترس رہیں اور سعودیہ جیسے ملک میں لوگوں نے دو دو شادیاں رچا رکھی ہیں۔ یک گر ہمیں بھی بتا دیں۔ سنا تھا عربی چار چار شادیاں کرتے ہیں۔ خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ بدلتا ہے والی کہاوت تو سچی ثابت ہو رہی ہے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو چچا جان !
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔آمین
میرے حصے کے پھول اور کیک بھی ناعمہ والے میں سے لے لیے جائیں چاچو میرا ناں صبح پیپر ہے ابھی خریدنے جاؤں گی تو بہت ٹائم لگ جائے گا۔ میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ کیک کاٹتے ہوئے ادھر بھجوانا مت بھولیے گا چاچو :happy:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ میرے خلاف جو سازشیں ہو رہی ہیں، مجھے لگتا ہے اس میں امریکہ کا ہاتھ ہے یا پھر روس کا تو ضرور ہی ہو گا۔

ایک موم بتی کی قیمت ۲۰ ریال ہے، چونکہ موم بتیاں بہت مہنگی ہیں، اس لیے ایک موم بتی کو پانچ سال کا گنا جائے۔ اگر پھر بھی میتھ سمجھ نہ آئے تو عائشہ عزیز سے رابطہ کیا جائے۔
اور میں ایک شرارت سوچ رہی تھی مگر ہائے رے پیپرز ۔۔۔پھر کبھی سہی !:happy:
 
یوسف-2

محفلین
بہت بہت مبارک ہو شمشاد انکل :D

کل تک تو ہم شمشاد بھائی ہی کہا کرتے تھے۔ اب جو موم بتیوں کا حساب کتاب کیا تو پتہ چلا کہ آپ کم از کم انکل تو ضرور ہوئے ہمارے ۔ :D کل کے بھائی اور آج کے انکل کو بہت بہت بہت مبارکاں۔ سدا خوش رہیں اور اسی طرح خزاؤں اور بہاروں کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھتے رہیں۔ :birthdaycake: :birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake:
 
شمشاد

لائبریرین
ہم ملیشیا میں رہتے ہوئے بھی یک شادی کو ترس رہیں اور سعودیہ جیسے ملک میں لوگوں نے دو دو شادیاں رچا رکھی ہیں۔ یک گر ہمیں بھی بتا دیں۔ سنا تھا عربی چار چار شادیاں کرتے ہیں۔ خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ بدلتا ہے والی کہاوت تو سچی ثابت ہو رہی ہے۔

ضروری نہیں کہ عرب چار چار شادیاں کرتے ہیں، کوئی بھی مسلمان ایک وقت میں چار بیویاں رکھ سکتا ہے، شادیاں بھلے ہی دس بیس کر لے۔
 
Top