مبارکباد شمشاد بھائی سالگرہ مبارک

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
سالگرہ مبارک شمشاد بھائی۔ :)
زندگی کے نئے سال اور آنے والے تمام سالوں کے لئے نیک خواہشات کا تحفہ قبول کریں۔
 

عمر سیف

محفلین
ایک سے ضرب دینا۔ اس سے زیادہ سے نہیں۔
ایک ضرب ایک سال برابر ہے ایک کے
دو ضرب دو سال برابر دو کے ۔۔۔۔۔
اور اسی طرح پچیس ضرب پچیس سال برابر پچیس کے
اور پھر اِن سب کو جمع کرنا ہے ۔۔۔ اس حساب سے تو آپ ٹریپل سینچری کر چکے ہیں۔۔۔
:)
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں، اس حساب سے آپ جوبلی سنچری تک بھی پہنچ سکتے ہیں۔

لیکن زندگی بڑی ہونی چاہیے لمبی بیشک نہ ہو۔
 

غ۔ن۔غ

محفلین
شمشاد بھائی آپ کو میرے اور محمود کی جانب سے جنم دن بہت مبارک ہو:)
خدا سے آپ کی صحت، طویل زندگی اور خوشیوں کے لیئے دست بہ دعا ہیں

29704.jpg


301-beautiful-birthday-cake-9.jpg


F1013_HBB.jpg
 

تعبیر

محفلین
2hy8cn6.gif
2uo5kwo.jpg
dz9zl0.jpg
2hy8cn6.gif
2uo5kwo.jpg
dz9zl0.jpg
سو سوری شمشاد بھائی میں ہمیشہ کی طرح پھر لیٹ :( میری طرف سے بھی سالگہ بہت بہت مبارک ہو​
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ یونہی ہنستے مسکراتے اور خوشیاں بانٹتے رہیں​
102997.gif
stock-vector-vector-illustration-of-balloons-star-shaped-confetti-and-flags-decoration-ready-for-birthday-and-33255619.jpg
1008-010-10-1040.gif
happy_birthday_balloons.jpg
2hy8cn6.gif
2uo5kwo.jpg
dz9zl0.jpg
2hy8cn6.gif
2uo5kwo.jpg
dz9zl0.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ تعبیر، اور سوری کہنے کی تو ضرورت ہی نہیں۔ مجھے معلوم ہے آپ چاہے کتنی بھی دیر سے آئیں مبارکباد ضرور دیں گی۔
 

تعبیر

محفلین
بہت شکریہ تعبیر، اور سوری کہنے کی تو ضرورت ہی نہیں۔ مجھے معلوم ہے آپ چاہے کتنی بھی دیر سے آئیں مبارکباد ضرور دیں گی۔

لیکن آپ کو مبارک باد دیر سے نہیں نا دینی تھی
مجھے لگا کہ آپ کو سالگرہ کی مبارک باد لینا پسند نہیں ہے اس لیے بھی دیر ہو گئی لیکن چائے والے انٹرویومیں آپ نے سالگرہ کا ذکر کیا تھا بس کارڈز ڈھونڈنے میں دیر ہو گئی اور کل محفل کا چکر نہیں لگ سکا اس لیے پھر سے معذرت
اللہ آپ کو بھی اتنا خوش رکھے جتنا آپ یہاں دوسروں کو رکھتے ہیں اور انکا خیال کرتے ہیں
سلامت رہیں صحت،تندرستی اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ
شکریہ بہت بہت ہم سب کو خوش رکھنے اور مسکراہٹیں باٹنےکے لیے :)
 
Top