محمد امین
لائبریرین
یعنی کہ آپ بھی ناعمہ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ آپ نے غالباً سارہ کا پیغام نہیں پڑھا۔
نہیں میں نے پچھلے پیغامات نہیں پڑھے
یعنی کہ آپ بھی ناعمہ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ آپ نے غالباً سارہ کا پیغام نہیں پڑھا۔
نہیں ۔۔یعنی کہ آپ بغیر بتائے نہیں مانیں گے۔
کونسا انعام ملنا ہے سر کر کے ؟؟یہ سارے لوگ شمشاد بھائی کو بڑا کرنے پر کیوں تلے ہیں بھئی ۔۔۔ @شمشاد بھائی ہماری محفل کے جوانوں کے جوان ہیں کوئی جوان ذرا ان کی پوسٹوں کے پہاڑ کو تو سر کر کے دکھائے ۔۔۔
یعنی کہ آپ بھی ناعمہ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ آپ نے غالباً سارہ کا پیغام نہیں پڑھا۔
یہ تو آپ نے ٹھیک کہا ۔۔ بہاروں اور خزاؤں کا ذکر تو شمشاد بھائی نے چھیڑ دیا ہے اب وہی گُر بھی بتا سکتے ہیں ۔۔ہم ملیشیا میں رہتے ہوئے بھی یک شادی کو ترس رہیں اور سعودیہ جیسے ملک میں لوگوں نے دو دو شادیاں رچا رکھی ہیں۔ یک گر ہمیں بھی بتا دیں۔ سنا تھا عربی چار چار شادیاں کرتے ہیں۔ خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ بدلتا ہے والی کہاوت تو سچی ثابت ہو رہی ہے۔
یہ تو آپ نے ٹھیک کہا ۔۔ بہاروں اور خزاؤں کا ذکر تو شمشاد بھائی نے چھیڑ دیا ہے اب وہی گُر بھی بتا سکتے ہیں ۔۔
پٹائی کیوں ہونے لگی بھلا؟
نمبر ون پوزیشن کا ۔۔۔کونسا انعام ملنا ہے سر کر کے ؟؟
یوسف بھائی صرف پانچ ہی تو ہیں موم بتیاں، آپ کس غلط فہمی میں پڑ گئے؟
بس جی آپ تو بڑے ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے تو سوچا ہم ہی بڑے ہو جائیں کہ آپ بھی ہمارے نقش قدم پر چل پڑیں۔
ایک موم بتی "دس سال " کی ۔۔۔ ۔۔ جلدی میں پانچ ہی مل سکیں ۔ دو اور نہیں مل سکیں ۔
میرے دل کے کونے میں کہیں ایک معصوم سا بچہ
دیکھ کر بڑوں کی دنیا ، بڑا ہونے سے ڈرتا ہے
یہ بچہ کب تک ڈرتا رہے گا۔
ایک تو ہمارے بڑے بچوں کو جو بچپن سے ڈرانا شروع کرتے ہیں کہ سو جاؤ نہیں تو سیٹی والا بابا آ جائے گا، سو جاؤ نہیں تو بھئؤ آ جائے گا، وغیرہ وغیرہ، ساری عمر بچوں کو بڑا ہی نہیں ہونے دیتے۔