تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

زونی

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
انتہایٔ دکھ ہوا یہ جان کر اللہ پاک شمشاد بھائی کی سب منزلیں آسان فرمائے آمین ۔
شمشاد بھائ سے محفل کی بہت ساری یادیں جڑی ہیں اب بہت دنوں تک ان کی باز گشت ذہن میں رہے گی ۔ اللہ پاک ان کے اہل خزانہ کو صبر عطا فرمائے آمین۔
 
سیما علی

لائبریرین

آمین
 
یونس

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ بہت پیارے انسان ۔۔۔ اللہ کریم غریق رحمت فرمائیں۔
میں جن دنوں فورم پر رابطے میں تھا، ان سے بہت محبتیں ملتی رہیں۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم بہت دکھ ہوا پڑھ کر اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین۔ بہت عرصے بعد یہاں آیا اور یہ خبر سن کراداس ہوگیا۔ بہت اچھے دوست تھے ہمارے بہت دکھ ہوا
 
Top