مبارکباد شمشاد بھائی کے ساٹھ ہزار (60,000) پیغامات

زینب

محفلین
دھکا تو بالکل نہیں دیں گے۔

مٹھائی کتنی کھانی ہے، میرے ایک بھائی ہوتے ہیں وہاں شارجہ میں رہتے ہیں، کہو تو ان کا نمبر دے دیتا ہوں، ان کی نصف بہتر سے جتنی چاہو کھا لینا۔

یعنی کہ اپنی جیب کو اب بھی صاف بچا کے رکھنے کا موڈ ہے کمال ہے اتنی تو میں بھی کنجوس نہین جتنے اپ ہیں بھائی جی
 

حجاب

محفلین
بہت بہت مبارک ہو شمشاد صاحب میں تو کبھیییییییییییییییییییییییییییییییییی بھی نہیں کر سکتی اتنی پوسٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
اس وقت تو اپ میرے پاس پھنسے ہوئے ہیں بھائی جی میں مٹھائی کھائے بنا نہیں ٹلنے والیییییییییییییییییییییییییی مجھے مٹھائی کھلایئں نہین تو نا میں نے بس پتا نہین کیا کر دینا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا میں ذ پ میں نمبر دیتا ہوں، اگر وہ انکار کریں تو پھر یہاں سے بھیج دوں گا۔
 

زینب

محفلین
لو میں اپ کو سچی مچی پاگل لگتی ہوں مبارک آپ کو اور مٹھائی کسی اور سے ایسے تو میں خود نا جا کے کھا آؤں۔۔۔۔جایئں بھائی جی میں‌نہیں بولتی حد کر دی آپ نے کنجوسی کی
 

زینب

محفلین
چلیں اب اتنا کہتے ہیں تو سمجھ جاتی ہوں‌نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھائی جی آپ نے میری کسی سے بات کروانی تھی اااااااففففففف بادام کھایا کریں‌بھلکڑ ہوتے جا رہے ہیں اپ
 

شمشاد

لائبریرین
ترتیب وار نام لکھ کر بھیجو، ابھی آپریٹر کو کہتا ہوں کہ ایک ایک کر کے ملاتا جائے اور تم بات کرتی جاؤ۔
 

زینب

محفلین
ایک تو میں نے کر لی تھی وہ بھی آپ نے میرے پلان پے پانی پھیر دیا تھا ،،،،دوسرا کام اپ کرین بس
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:zabardast1: :congrats: :good:


السلام علیکم شمشاد بھائی ، دلی مبارک باد ! جس کسی دن اگر آپ محفل پر نہ ہوں تو سچ مچ محفل خالی سی لگ رہی ہوتی ہے ۔ اللہ کرے آپ ہمیشہ یونہی اردو محفل کے اراکین کو محفل سے وابستہ کیے رکھیں اور آپ کی دعائیں ہمیں میسر رہیں ۔ مجھے تو اگر کسی کی شکایت بھی کبھی کرنے کو دل ہوا تو سیدھا آپ سے کھنچائی کرواؤں گی سچی سے :smile:


ویسے شمشاد بھائی ایک سوال ۔ ۔ ۔ یہ بتائیں کہ کہیں بھابھی آپ کی ہیلپ تو نہیں ناں کرتیں یہاں پیغامات لکھنے میں :-P میں بھابھی سے پوچھوں فون کر کے :smile: :-P

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ شمشاد بھائی کا ٹریڈ مارک


Lamborghini-I-Love-Speed.jpg



:happy:
:happy:

بہت دلچسپ !
 
Top