عائشہ عزیز
لائبریرین
اور مجھے پہلے ہی کیوں لگ رہا تھا کہ یہ دھاگہ پھر کھلنے والا ہے
وہ کیا ہوتا ہے چاچو؟اس لیے کہ تم بھی انتر یامی ہو گئی ہو۔
آج جی کرتا ہے کہ اس دھاگے کو بھی تازہ کیا جائے!
سعود بھائی یہ پانچ سال کا فرق کیسے طے ہو گا۔۔۔بہت شکریہ سعود بھائی پرانی یادیں تازہ کرنے کے لیے۔
نہیں توتو میں بھی تو پرانا ہی ہوں۔
فرق کون کافر طے کرنا چاہتا ہے بھلا؟سعود بھائی یہ پانچ سال کا فرق کیسے طے ہو گا۔۔۔