تو اس کا یہ مطلب ہوا کہ جس کے جتنے پیغامات ہیں وہ اتنا ہی بزرگ ہے۔ تو جس کے بہت ہی کم پیغامات ہیں وہ تو پھر ابھی ۔۔۔ میرا مطلب ہے کہ ۔۔۔۔ آپ خود سمجھ جائیں ناں۔ اور جن کے ابھی صفر ہی ہیں، ان کا تو ذکر ہی رہنے دیں۔
شمشاد بھائی آپ تو غصہ ہی کر گئے ہیں
دیکھیں نہ بزرگ کسے کہتے ہیں
عام لغت میں کہا جاتا ہے کہ جو آدمی اللہ میاں کے زیادہ قریب ہو (میرا خیال ہے آپ کو اختلاف کرنے کا پورا حق ہے
لیکن اگر ہم محفل کو دیکھیں تو آپ محفل کی زیادہ قریب ہیں تو محفل کے بزرگ کا درجہ آپ کے لئے بہت بہتر ہے
یہ اور بات ہے کہ آپ کو غصہ آجائے
واسلام
اب تو مزید مبارک باد سننے کےلئے تیار ہو جائیں