ابھی ایک ضمیر صاحب موقع دیکھ کر جاگ پڑے پھر اگلے دن ہی سو گئے کہ نہیں جی وہ تو ہم نے ایسے ہی کہا تھا ٹیسٹ کرنے کو کہ کیا ہوتا ہے بھلا فوج کا انتخابات سے کیا لینا دینا؟ ہم تو معصوم سے لوگ ہیں نہریں صاف کرتے ہیں میٹر چیک کرتے ہیں، سڑکیں بناتے ہیں، پودے لگاتے ہیں جائیدادیں بناتے بلکہ تقسیم کرتے ہیں بھلا ہمارا کیا کام سیاست سے؟
فرید صاحب کے درجن بھر بچے تھے ان سے ملنے ایک مرتبہ ایک نوارد تشریف لائے اور تعارف کے بعد جب ان کو یہ پتہ چلا کہ فرید صاحب کے درجن بچے ہیں تو نوارد نے فرید صاحب سے دریافت کیا کہ "کیوں صاحب آپ اس کے علاوہ اور کیا کرتے ہیں" ویسے میں یہ دریافت کرنے کی گستاخی شمشاد صاحب سے نہیں کرسکتا کہ وہ اور "کیا کیا" کرتے ہیں
السلام علیکم
شمشاد بھائی ۔۔۔۔
پانچ ہزار خطوط پرانی مبارکباد قبول فرمائیں ۔۔۔۔
ہمیں تو چالیس حطوط ہی بہت بڑا سنگ میل لگ رہا ہے ۔۔۔۔۔
میں نے اب تک آپ کی جو پوسٹس دیکھی ہیں وہ صرف عام سی پوسٹس ہی نہیں ہوتی ہیں ۔۔۔۔ اس میں اچھےپیغامات بھی ہوتے ہیں ۔۔۔۔
اس لیے آپ اس مبارکباد کے بہت زیادہ حقدار ہیں ۔۔۔۔۔