ابھی مصروفیت کچھ کم ہوئی ہے تو موجود ہوں نا![]()
چھوٹے بھا اب آتے رہئیے گا آپکے بغیر مزا نہیں آتا


ابھی مصروفیت کچھ کم ہوئی ہے تو موجود ہوں نا![]()
ادھار کیوں؟ آپ کُلی طور پر لے لیں۔
شمشاد بھائی بہت بہت مبارک ہو!
ساٹھ ہزار تک تو ہم نے آپ کا پیچھا کا تاہم اس کے بعد ستر ہوتے پتہ ہی نہیں چلا۔
شمشاد بھائی کو 70000 پیغامات مکمل کرنے پر میری طرف سے ڈھیروں دعائیں![]()
سب سے پہلے تو صابر صاحب کا شکریہ ادا کروں کہ انہوں نے یہ دھاگہ شرع کیا اور پھر
شمشاد بھائی کو
ڈھیروں مبارک باد
کون کہتا ہے کہ مرد باتونی نہیں ہوتے
اسمبلی میں بل پیش کر دیا ہے۔ قراردار پاس ہوتے ہی زرداری سے دستخط کروا کر اعلان کر دوں گا۔
صاحب مجھ سا مفلوک الحال تو کوئی ہوگا ہی نہیں پوری دنیا میں، اب تو جیہ کی گواہی بھی آگئی ہے
نہیں نہیں چچا جی بہت ٹائم لگ جائے گا اس سے تو![]()