مبارکباد شمشاد بھائی کے 70000پیغامات کی تکمیل پر مبارکباد

محسن حجازی

محفلین
صاحب آپ کا اتہ پتہ ہی نہیں کہ کہاں ہیں؟ سارہ کو بھی پیغام دیا تھا، انہوں نے بھی جواب نہیں دیا۔ خطبہ ابھی تک ادھار ہے۔ چاہے آپ دیں یا سارہ۔

اصل میں ہم کو کچھ زیادہ یہ جنون ہو گیا ہے کام کا آج کل ہر وقت کوئی نہ کوئی کتاب آنکھوں کے آگے رہتی ہے۔ :(
خطبہ انشااللہ ضرور و بالضرور ہوگا۔ :cool:
 

شمشاد

لائبریرین

زینب

محفلین
مجھے پوری کی پوری آدھی پوسٹس چاہیئں آپ کی بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب میں آپ کی پھونک سے نہیں مرنے والی
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو مجھے بھی معلوم ہے کہ تم پر پھونکیں اثر نہیں کرتیں۔ لیکن یہ پوری کی پوری آدھی سمجھ میں نہیں آیا۔
 
Top