قیصرانی
لائبریرین
یعنی اب ریٹنگ واپس لے رہے ہیں؟یہ "زبردست" کی ریٹنگ آپ کے کمنٹ پہ نہیں تصویر پہ کی ہے۔
یعنی اب ریٹنگ واپس لے رہے ہیں؟یہ "زبردست" کی ریٹنگ آپ کے کمنٹ پہ نہیں تصویر پہ کی ہے۔
نہیں ریٹنگ تو واپس نہیں لی۔یعنی اب ریٹنگ واپس لے رہے ہیں؟
تیرا کیا ہوگا کالیانہیں ریٹنگ تو واپس نہیں لی۔
لیکن بتانا ضروری تھا۔
الیکشن کا دور ہے۔ نجانے کب آپ میرے خلاف لانگ مارچ کر شروع کر دیں فن لینڈ سے ساہیوال تک۔
تو پھر میرا کیا بنے گا؟
وہی ہو گا جو منظورِ خدا ہو گاتیرا کیا ہوگا کالیا
کال تو آپ کسی بھی نمبر سے کر سکتے ہیں جناب۔ فون کی شکل تو بتائیں۔ اور ہاں نمبر میرا وہی پُرانا ہےاپنا نیا نمبر مجھے بھیج دو، پھر معلوم ہو جائے گا۔
کال تو آپ کسی بھی نمبر سے کر سکتے ہیں جناب۔ فون کی شکل تو بتائیں۔ اور ہاں نمبر میرا وہی پُرانا ہے
تو آپ نے میرا نمبر مس کر دیا ہے کوئی بات نہیں۔بدقسمتی سے میرے پاس تمہارا نمبر نہیں ہے۔
یہ بالکل وہی ہے۔ بلکہ سکرین پر جو نظر آ رہا ہے، اس میں بھی یہی رکھا ہوا ہے۔تو آپ نے میرا نمبر مس کر دیا ہے کوئی بات نہیں۔
جو موبائل آپ کے پاس ہے وہ دیکھائے نا یہ تو نیٹ سے لی گئی فوٹو ہے