پاکستانی نے کہا:فلحال یہ تحفہ قبول کریں۔
باقی مبارک باد کا فیصلہ ہو جانے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں کوئی چنوں منوں کا چکر تو نہیں
پاکستانی نے کہا:فلحال یہ تحفہ قبول کریں۔
باقی مبارک باد کا فیصلہ ہو جانے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں کوئی چنوں منوں کا چکر تو نہیں
شمشاد نے کہا:باجو وہ انبالہ والوں کا رابطہ نمبر دے دیں میں ان کو کہہ دیتا ہوں کہ دو ڈبے فی الحال آپ کو دے دیں۔ میرا مطلب ہے ان کا سائیٹ وغیرہ کا ایڈریس، جو آپ کو نزدیک پڑے۔
اب تو خوش۔
پاکستانی نے کہا:25 ہزار والا تو علحیدہ دھاگہ ہے ۔۔۔ باجو آپ ہی پردہ اٹھا دیں
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:باجو وہ انبالہ والوں کا رابطہ نمبر دے دیں میں ان کو کہہ دیتا ہوں کہ دو ڈبے فی الحال آپ کو دے دیں۔ میرا مطلب ہے ان کا سائیٹ وغیرہ کا ایڈریس، جو آپ کو نزدیک پڑے۔
اب تو خوش۔
جناب امبالا ، کی کوئی سائٹ نہیں نہ ہی یہ مٹھائیاں آن لائن آڈر لیتے دیتے ہیں ۔ کچھ اور سوچئیے ۔
شمشاد نے کہا:کامیاب ازدواجی زندگی گزارنے کے لیے تھوڑی بہت چالاکی کرنی پڑتی ہے۔