مبارکباد شمشاد ص کو اک اور مبارک ،

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شمشاد بھائی ، بہت مبارک ہو !

بوچھی ، شمشاد بھائی

کچھ تفصیل بھی تو بتانا تھی ساتھ میں !

خیر مبارک شگفتہ صاحبہ
تفصیل وہی ہے جو اوپر لکھ چکا ہوں۔




huh.gif

اشکے بھئی اشکے ۔ راز کو راز رکھا جائے تو پھر دو ڈبے مٹھائی ۔ سوچ لیں ۔ :p ورنہ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے ۔
Dancing_Doll.gif
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
آج تو میرا سارا دن۔۔۔۔خبریں لیتے۔۔۔اور خبریں دیتے ہی گزر گیا۔ :p ابھی کچھ دیر پہلے ہی خبر ملی کہ باجو شمشاد بھائی کو مبارک دے رہی ہیں۔ لیکن قصہ معلوم نہیں کہ کیا ہے۔ خیر۔۔۔میری ٹیم بھی کسی سے کم نہیں۔۔۔بہت ہی پہنچی ہوئی ہے۔ ایسی ایسی خبریں لا کر دیتی ہے کہ میں خود دنگ رہ جاتی ہوں۔ :p :lol:

شمشاد بھائی مبارک ہو۔ جیہ کی طرح اب میرا بھی دل بھائی کے بجائے کچھ اور ہی کہنے کو کر رہا ہے۔ :p




اچھا تو بتاؤ بھلا خبر کیا ہے ۔؟ :p
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
پکی مٹھائی لیکن ایڈریس کہاں ہے؟



پہلے تفصیلات تو طے ہوجائے پھر ایڈریس بھی پہنچ آئے گا ۔ یہ بتائیے مٹھائی کیسے ؟ اور کس طریقے سے ۔ ؟ اور مٹھائی میں ہوگا کیا کیا وغیرہ ؟
مٹھائی کے سوا مجھے کچھ اور بیجھنے کی قطعی ضرورت نہیں ۔ مجھے اس خوشی کے موقعے پر صرف مٹھائی ہی چاہئیے ۔
Dancing_Doll.gif

اور مٹھائی مکس نہ ہو کہ میں مکس پسند نہیں کرتی کہ جو الا بلا ہے اس میں ہوتا ہے ۔
میری مٹھائی میں برفی ، لڈو، گاجر کا حلوہ ، سوہن حلوہ ، پتیسے ، ربڑی ، گلاب جامن ، رس گلے ، بس یہ ہونا چاہئیے ۔

اب باقی کی تفصیل آپ بیان کریں ۔ اللہ نے موقع آخر کار میسر کر ہی دیا نا :p جتنا مجھے مفت کی
دوکانوں کی مٹھائی آفر کر کے ٹال مٹول کی اب سچمچ کی مٹھائی بن گئی نا :lol: :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
شمشاد بھائی ، بہت مبارک ہو !

بوچھی ، شمشاد بھائی

کچھ تفصیل بھی تو بتانا تھی ساتھ میں !

خیر مبارک شگفتہ صاحبہ
تفصیل وہی ہے جو اوپر لکھ چکا ہوں۔

huh.gif

اشکے بھئی اشکے ۔ راز کو راز رکھا جائے تو پھر دو ڈبے مٹھائی ۔ سوچ لیں ۔ :p ورنہ گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے ۔
Dancing_Doll.gif

سوچ لیں، ادھر بھی ایجنٹ نے ساری خبریں پہنچا دی ہیں۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین

شمشاد

لائبریرین
بھیڑ چال ہے۔ دوسرے دے رہے تھے آپ نے بھی مبارک دے دی اور اسی خوشی میں میں نے خیر مبارک کہہ دیا۔

کہیے اب آپ کا بازو کیسا ہے؟
 

پاکستانی

محفلین
gift.gif
فلحال یہ تحفہ قبول کریں۔

باقی مبارک باد کا فیصلہ ہو جانے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں کوئی چنوں منوں کا چکر تو نہیں
spying.gif
 

شمشاد

لائبریرین
باجو وہ انبالہ والوں کا رابطہ نمبر دے دیں میں ان کو کہہ دیتا ہوں کہ دو ڈبے فی الحال آپ کو دے دیں۔ میرا مطلب ہے ان کا سائیٹ وغیرہ کا ایڈریس، جو آپ کو نزدیک پڑے۔

اب تو خوش۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
gift.gif
فلحال یہ تحفہ قبول کریں۔

باقی مبارک باد کا فیصلہ ہو جانے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں کوئی چنوں منوں کا چکر تو نہیں
spying.gif

خیر مبارک جناب۔
ایسی کوئی بات نہیں۔ 25 ہزار خطوط کی بات ہے۔
اور تحفے کا بھی شکریہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
25 ہزار والا تو علحیدہ دھاگہ ہے ۔۔۔ باجو آپ ہی پردہ اٹھا دیں
dckix.gif

باجو بضد تھیں کہ میں نے الگ سے دھاگہ کھولنا ہے۔
اب ان کے آگے بھلا کس کی چلتی ہے اور پھر اس میں اپنا نقصان ہی کیا تھا، سراسر فائدہ ہی ہے۔ کہ دو دو جگہ مبارکیں مل رہی ہیں۔
 
Top