ان کو میرا سلام پہنچا دیں اور کہیں آپ کی غیر حاضری محسوس ہو رہی ہےفیس بک پہ گاہے ماہے نظر آتے ہیں۔
ان کا فیس بک ایڈریس ہی یہاں شیئر کردیجیے۔ ہم سب ان کو بہت مس کررہے ہیں۔فیس بک پہ گاہے ماہے نظر آتے ہیں۔
جی بہتر شاہ صاحب ۔ان کو میرا سلام پہنچا دیں اور کہیں آپ کی غیر حاضری محسوس ہو رہی ہے
سرِ عام تو شاید انہیں بھی اچھا نہ لگے، لیکن تمام متعلقہ دوستوں کو ذاتی پیغام میں دیا جا سکتا ہےان کا فیس بک ایڈریس ہی یہاں شیئر کردیجیے۔ ہم سب ان کو بہت مس کررہے ہیں۔
محترم شمشاد بھائی ماشاءاللہ بالکل خیریت سےہیں ۔اور " ویلے مصروف " ہیں آج کل ۔نایاب بھائی بتائیں ۔۔
سعودی دوستوں سے پوچھا جائے۔ میں بھی عرصہ پہلے نایاب سے پوچھ چکا ہوں الف بے کے سلسلے میں
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمینمحترم شمشاد بھائی ماشاءاللہ بالکل خیریت سےہیں ۔اور " ویلے مصروف " ہیں آج کل ۔
ابھی بات کی ہے سب دوستوں کی نیک خواہشات ان تک پہنچاتے التجا کی ہے کہ
اس زبردستی کی مصروفیت میں سے چند پل ان کے لیئے نکالیں ۔ جو اردو محفل پہ ان کے لیئے آنکھیں بچھائے ان کے منتظر ہیں ۔
بالیقین کہ شرف قبولیت حاصل کرے گی میری التجا ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
آمین۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین