یاز
محفلین
دو لاکھ۔ایک لاکھ مراسلوں میں کچھ اضافہ ہوا کہ انہوں نے بوجہ محفل چھوڑ دی
دو لاکھ۔ایک لاکھ مراسلوں میں کچھ اضافہ ہوا کہ انہوں نے بوجہ محفل چھوڑ دی
شمشاد صاحب کو ہمارا سلام کہئے گا۔ نیز یہ پیام بھی کہ جب بھی فرصت ملے تو ضرور تشریف لائیں۔ہم نے اس دھاگے کا لنک فیس بُک پر شمشاد بھائی کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے ان سے محفل میں واپس آنے کی التجا کی تھی۔ ہماری التجا اور ان کا جواب محفلین کے لیے حاضر ہے۔
ہم: واپس آجائیے شمشاد بھائی!
شمشاد بھائی:خلیل بھائی یاد آوری کا شکریہ۔ عدیم الفرصت ہونے کی وجہ سے نہیں آرہا۔
حاضر جاسمن آپی۔شمشاد بھائی!
بہت غلط بات ہے یہ۔
آپ کو آنا چاہیے۔
مرحبا شمشاد بھائی
بہت شکریہ نین بھائی۔مرحبا شمشاد بھائی
آواز دے کہاں ہے
جی میں بھی ان کی تلاش میں ہوں۔ شاید قیصرانی صاحب کے پاس ان کا موبائل نمبر ہو۔ تو وہ بتا سکتے ہیں۔
حاضر سید بادشاہ۔آواز دے کہاں ہے
دنیا مری جواں ہے
بہت شکریہ۔ لیکن آپ کیوں اتنے غیر فعال ہیں؟خوش آمدید ، ششماد بھائی ۔ آپ کو دوبارہ محفل فورم پر دیکھ کر مسرت ہوئی ۔