شور نا کرو میں سو رہا ہوں

علی ذاکر

محفلین
یار خرم ستارے یہ بتا رہے ہیں آنے والے دنوں میں تم سے چلا بھی نہیں جائے گا لیکن کچھ کنٹرول کرو یار !

یہ میں تب کہتا اگر میں گجرانوالہ کا نا رہنے والا ہوتا او جواناں نو کجھ نہیں ہوندا خیر اے جم جم کھا جوان کھاندے پیندے چنگے لگ دے نے!
مع السلام
 

محمدصابر

محفلین
عزیز امین صاحب نے شور نہیں کیا تھا وہ تو صرف خرم بھائی کو دور سے ہی وقت بتانے کی کوشش کر رہے تھے یہ توخرم بھائی کا قصور ہے کہ گاڑی میں‌چلے جا رہے تھے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
عزیز امین نے کیا ہے۔ اسی سے پوچھو جا کر۔


شور آپ خود کرتے ہیں اور نام دوسروں کا لگاتے ہیں اور نام بھی اس بےچارے کا جو بولتا ہی نہیں ہاہاہہا
یار خرم ستارے یہ بتا رہے ہیں آنے والے دنوں میں تم سے چلا بھی نہیں جائے گا لیکن کچھ کنٹرول کرو یار !

یہ میں تب کہتا اگر میں گجرانوالہ کا نا رہنے والا ہوتا او جواناں نو کجھ نہیں ہوندا خیر اے جم جم کھا جوان کھاندے پیندے چنگے لگ دے نے!
مع السلام


کیا بات ہے جناب دی مزہ آ گیا
ابھی بہت زندگی پڑی ہے موٹا ہو گیا تو کیا ہوتا خیر ہے زندگی کے مزے تو لے لوں پھر دیکھا جائے گا کیوں علی بھائی
عزیز امین صاحب نے شور نہیں کیا تھا وہ تو صرف خرم بھائی کو دور سے ہی وقت بتانے کی کوشش کر رہے تھے یہ توخرم بھائی کا قصور ہے کہ گاڑی میں‌چلے جا رہے تھے


صابر بھائی آپ عزیز بھائی کو دیکھتے رہے آپ ہی وقت بتا دیتے نا میں جلدی جاگ جاتا ہاہاہا
 

علی ذاکر

محفلین
بھائ جی میں تو آگے کہتا ہوں موت تو ایک نہ ایک دن آنی ہی ہے بندہ زندگی کے مزے تو لے لگے رہو خرم بھائ لگے رہو !

مع السلام
 

ایم اے راجا

محفلین
خرم جانی، تم واقعی موٹے ہو رہے ہو کنٹرول کروبھائی، یہ موٹاپا اگر ایک بار آجائے تو نہیں جاتا اور اگر چلا بھی جائے تو پھر لوٹ آتا ہے۔

ویسے بہت پیاری تصویریں ہیں ماشاءاللہ، اللہ نظر سے بچائے۔ آمین۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بھائ جی میں تو آگے کہتا ہوں موت تو ایک نہ ایک دن آنی ہی ہے بندہ زندگی کے مزے تو لے لگے رہو خرم بھائ لگے رہو !

مع السلام


جی ہاںمیں بھی یہی کہتا ہوں جب تک یہاں ہوں تو مزے کر لیتا ہوں جب پاکستان جانا ہو گا تو ایک مہینہ پہلے ہی کھانا بند کر دوں گا تانکہ پہلے جیسا ہو جاؤں کیا خیال ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم جانی، تم واقعی موٹے ہو رہے ہو کنٹرول کروبھائی، یہ موٹاپا اگر ایک بار آجائے تو نہیں جاتا اور اگر چلا بھی جائے تو پھر لوٹ آتا ہے۔

ویسے بہت پیاری تصویریں ہیں ماشاءاللہ، اللہ نظر سے بچائے۔ آمین۔


تعریف کرنے کا شکریہ میرے بھائی
موٹا تو ہو رہا ہوں اب آپ ہی بتاؤ کیا کروں
 

علی ذاکر

محفلین
جی ہاںمیں بھی یہی کہتا ہوں جب تک یہاں ہوں تو مزے کر لیتا ہوں جب پاکستان جانا ہو گا تو ایک مہینہ پہلے ہی کھانا بند کر دوں گا تانکہ پہلے جیسا ہو جاؤں کیا خیال ہے

خرم میں نے پچھلے دو ماہ سے کھانا کم کیا ہوا ہے لیکن وزن ہے کہ کم ہونے کا نام ہی نیہں لے رہا 165 پر ہی رکا ہوا ہے میرے خیال سے اس کا کچھ اور حل نکالتےہیں وجی آُ ہی بتائیے وزن بڑھانے کا نسکہ تو آُ نے دےدیا اس کو کم بھی کرنے کا دیں :grin:!

مع السلام
 

تعبیر

محفلین
خرم لگتا ہے کہ آپ کا بھی میرے والا مسئلہ ہے کہ لوگ تو ٹینش میں کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں جبکہ میرا کھانا ڈبل ہو جاتا ہے ٹینشن میں :(
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ آپ دونوں ہی بہت صحیح جا رہے ہو۔
لگے رہو منا بھائی اور منی بہنا۔
 

تعبیر

محفلین
ویسے میں نے تو اب کنٹرول کر لیا ہے کھانا بھی اور کمپیوٹر کا استعمال بھی اس لیے میں نے اب وزن کو کنٹرول رکھنا ہے انشاءاللہ
 

زین

لائبریرین
مممممممممممممممممممممممممممممجھے بھی کوئی بتائیں مجھے موٹا بننا ہے :grin:
 
Top