شور نا کرو میں سو رہا ہوں

تعبیر

محفلین
ٹینشن میں کھانا ڈبل تعبیر اس میں کیا حکمت ہے :eek:!

مع السلام

مجھے خود نہیں پتہ :( بس دل کرتا ہے کہ کھاتے جاؤ کھاتے جاؤ

وہ وعدے ہی کیا جو وفا ہو گئے؟

نہیں شمشاد بھائی مجھے اب عقل آگئی ہے۔ دیکھا نہیں اب میں کہاں محفل پر اتنا آتی ہوں :)
 

فہیم

لائبریرین
ویسے میں نے تو اب کنٹرول کر لیا ہے کھانا بھی اور کمپیوٹر کا استعمال بھی اس لیے میں نے اب وزن کو کنٹرول رکھنا ہے انشاءاللہ

اللہ خیر کرے۔
یعنی اب کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کریں گی آپ۔
ویسے ماشاءاللہ سے ابھی وزن کی پہنچ کہاں تک ہے:p
 

تعبیر

محفلین
چلین لگے ہاتھ وزن کم کیسے کیا وہ بھی فارمولا بتا دیں !

مع السلام

میرا وزن اگر دو پاؤنڈ بھی بڑھ جاتا ہے تو مجھے فکر لگ جاتی ہے اس لیے زیادہ بڑھ نہیں پاتا۔
اسان سا فارمولا کہ جتنی کیلوریز چاہییں روز کے حساب سے اتنی کھائیں اور میٹھا اور فرائیڈ چیزیں بند اپنی زندگی سے کر دیں۔

پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں اور روزانہ تیس منٹ یا ایک گھنٹہ ایکسرسائیز کریں

اللہ خیر کرے۔
یعنی اب کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کریں گی آپ۔
ویسے ماشاءاللہ سے ابھی وزن کی پہنچ کہاں تک ہے:p

فہیم میرا وزن بالکل صحیح تھا محفل پر آنے سے پہلے پھر شروع شروع میں مجھے اسکا اتنا نشہ لگ گیا تھا کہ میں نے اپنی ایکسرسائیز چھوڑ دی تھیں۔اور ایکسرسائیز چھوڑ دو تو وزن فوراً بڑھ جاتا ہے۔ میں اب پھر سے اپنی پرانی روٹین پر واپس آگئی ہوں اور بیٹھنا کم کر دیا ہے۔ اب یہ مہم ہے کہ کھاؤ اور burn کرو :)
 

فہیم

لائبریرین
گڈ
آپ بالکل ٹھیک کرتی ہیں۔
صحت مند اوراسمارٹ رہنے کا نسخہ یہی ہے کہ کھاؤ پیئو اور ساری کیلوریز کو برن کرو۔

ورنہ یہاں تو لوگ خاص کر لڑکیاں‌ کافی حماقت کا مظاہرہ کرتی ہیں کہ ڈائیٹنگ شروع کردیتی ہیں وزن کم کرنے کے لیے۔
اس سے وزن تو کم ہوتا نہیں الٹا صحت متاثر ہوجاتی ہے۔
 

تعبیر

محفلین
فہیم میں فاقے بالکل نہیں کر سکتی اگر اسیا کروں تو بستر پر آجاؤں پھر میرے کام کون کریگا؟؟؟ یہاں ایسا رسک نہیں لیا جا سکتا :)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم لگتا ہے کہ آپ کا بھی میرے والا مسئلہ ہے کہ لوگ تو ٹینش میں کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں جبکہ میرا کھانا ڈبل ہو جاتا ہے ٹینشن میں :(


بہت خوب بہت اچھی بات ہے
میری جب گھر سے عزت ہوتی تھی یا مجھے کسی پر غصہ آتا تھا تو میں کھانا بہت کھاتا تھا لیکن اب غصہ نہیں آتا اور میں کھانا بھی زیادہ نہیں کھاتا ہوں پھر بھی موٹا ہو رہا ہوں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ آپ دونوں ہی بہت صحیح جا رہے ہو۔
لگے رہو منا بھائی اور منی بہنا۔

ہا ہا کیسا ہے شمشاد بھائی یہ طریقہ کامیاب طریقہ ہے یہ
ویسے میں نے تو اب کنٹرول کر لیا ہے کھانا بھی اور کمپیوٹر کا استعمال بھی اس لیے میں نے اب وزن کو کنٹرول رکھنا ہے انشاءاللہ

مممممممممممممممممممممممممممممجھے بھی کوئی بتائیں مجھے موٹا بننا ہے :grin:
آپ بھی ہماری طرح کھانا زیادہ کھایا کریں
ٹینشن میں کھانا ڈبل تعبیر اس میں کیا حکمت ہے :eek:!

مع السلام
جی ٹینشن کی جگہ کھانا لیے لیتا ہے اس لیے ٹینشن کم ہوجاتی ہے:grin:
 

تیشہ

محفلین
شور نا کرومیں سو رہا ہوں :grin:

ئ



میں تو ڈالوں گی شور :battingeyelashes:


میری مرضی میں گاؤں گی ۔۔
میں پائل چھنچھناؤں گی ۔ ۔کوئی سو نا سکے گا ۔۔


thsssss.gif


dance7.gif
 

شمشاد

لائبریرین
کھاؤ اور دبا کے کھاؤ منع کس نے کیا ہے۔ موٹاپے کا کیا ہے وہ تو پاکستان جا کر کم ہو ہی جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو پھر ایسا کرو کہ ابھی کھا پی کر سو جاؤ۔ جب پاکستان جانا ہو گا تب دیکھی جائے گی۔
 

مغزل

محفلین
واہ ۔۔ خرم یہ لڑی تو میں نے اب دیکھی ہے ۔۔ فراز کا شعر یاد آیا

اُن کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز
سونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی

شکریہ پیش کرنے کو
 
Top