اب تک تو وہ کتنی ہی بار سوچکے ہوں گے ۔ جناب
خرم شہزاد خرم لائبریرین جون 19، 2009 #44 ہاہاہا لیکن آنکھیں کھولنے کے بعد ہی تو پتہ چلا ہے کہ میں لاہور میں نہیںہوں
خرم شہزاد خرم لائبریرین جون 26، 2009 #48 شمشاد نے کہا: یہ تو تم نے معرفت کی باتیں شروع کر دی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سچ شمشاد بھائی آج کل ایسا ہی ہو رہا ہے جہاں میں ہونا چاہتا ہوں وہاں نہیں ہوتا ۔ اور جہاں نہیں ہوتا وہاں مجھے سمجھا جاتا ہے
شمشاد نے کہا: یہ تو تم نے معرفت کی باتیں شروع کر دی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سچ شمشاد بھائی آج کل ایسا ہی ہو رہا ہے جہاں میں ہونا چاہتا ہوں وہاں نہیں ہوتا ۔ اور جہاں نہیں ہوتا وہاں مجھے سمجھا جاتا ہے
شمشاد لائبریرین جون 26، 2009 #49 یہ تو معاملہ خاصا گڑبڑ لگ رہا ہے؟ ایسا کرو جہلم ایک دو دفعہ فون کر لو۔
خوشی محفلین جون 30، 2009 #50 فورم میںآ کے سونا کا کیا مطلب ، ویسے بجلی کی بچت کا اچھا طریقہ نکالا ہے ، مگر بچت سکیم تو واپڈہ نے شروع کر ہی رکھی ھے لوڈ شیڈنگ کرکے ، ویسے واپڈہ والوں کا شکریہ ادا کرنا چاہیئے کہ وہ عوام کو اچھی عادتیں ڈال رھے ھیں
فورم میںآ کے سونا کا کیا مطلب ، ویسے بجلی کی بچت کا اچھا طریقہ نکالا ہے ، مگر بچت سکیم تو واپڈہ نے شروع کر ہی رکھی ھے لوڈ شیڈنگ کرکے ، ویسے واپڈہ والوں کا شکریہ ادا کرنا چاہیئے کہ وہ عوام کو اچھی عادتیں ڈال رھے ھیں