شوق

جاسمن

لائبریرین
ارے جناب ہم کہاں اور کہاں شعر و ادب ۔ فاتح بھائی تو باقاعدہ اپنی ذات میں ایک انجمن ہیں۔(اگرچہ وزن میں انجمن سے آدھے ہی ہوں گے)۔ :)
اور ان کی انجمن آرائیاں ( آرائیں دوستوں کی بات نہیں ہو رہی) تو محفل کی جان ہیں۔
ہاہاہاہا۔:LOL:
 
Top