عبدالقدیر 786
محفلین
بڑی بات ہے ویب سائٹ بھی سنبھالی ہوئی ہے اور ڈاکٹری بھی کررہے ہیںیہی تو ورثہ آٹے کے خالق ہیں ڈاکٹر شہزاد بٹ
بڑی بات ہے ویب سائٹ بھی سنبھالی ہوئی ہے اور ڈاکٹری بھی کررہے ہیںیہی تو ورثہ آٹے کے خالق ہیں ڈاکٹر شہزاد بٹ
آپ نے یہ شہد منگوا کر ٹرائی کیا ہے؟یہی تو ورثہ آٹے کے خالق ہیں ڈاکٹر شہزاد بٹ
اِس کا ٹیسٹ قابل اعتماد ہوگا؟ویسے تو شوگر ٹیسٹ کی انگنت ڈیوائسز ہیں لیکن ایبٹ فری اسٹائل کی لوز اسٹرپس آسانی سے آپکے محلے کے میڈیکل اسٹور سے مل جائے گی۔ یوں زیادہ اسٹرپس کی ایکسپائری سے رقم ضایع ہونے سے بچ جائیں گے۔
Free Style Optium Neo Glucometer With 10 Test Strips: Buy Online at Best Prices in Pakistan | Daraz.pk
آپ نے یہ شہد منگوا کر ٹرائی کیا ہے؟
اِس کا ٹیسٹ قابل اعتماد ہوگا؟
جو کے آٹے کی روٹی میں نے بنائی تھی بہت موٹی بنی تھی کھائی نہیں گئی اور نوالہ توڑتے ہوئے ٹوٹ رہی تھی بار بارشہد نہیں آٹا ہے بھائی۔ واٹس ایپ کیا تھا سیمپل کے لیے۔ 1175 کا آٹا ہے اور کراچی بھیجنے کے سو روپے شپنگ چارج۔
ویسے میں جو کا آٹا استعمال کر رہا ہوں جو کہ فائبر رچ ہے۔ یہ بھی کافی ہے۔ ساتھ روزہ رکھیں۔
1175 میں کتنا آٹا ملتا ہے؟شہد نہیں آٹا ہے بھائی۔ واٹس ایپ کیا تھا سیمپل کے لیے۔ 1175 کا آٹا ہے اور کراچی بھیجنے کے سو روپے شپنگ چارج۔
ویسے میں جو کا آٹا استعمال کر رہا ہوں جو کہ فائبر رچ ہے۔ یہ بھی کافی ہے۔ ساتھ روزہ رکھیں۔
بڑی بات ہے ویب سائٹ بھی سنبھالی ہوئی ہے اور ڈاکٹری بھی کررہے ہیں
1175 میں کتنا آٹا ملتا ہے؟
جو کے آٹے کی روٹی میں نے بنائی تھی بہت موٹی بنی تھی کھائی نہیں گئی اور نوالہ توڑتے ہوئے ٹوٹ رہی تھی بار بار
جی ایسے ہی کرکے دیکھیں گے میرا ایک دوست ہے اُس کی والدہ اپنے آٹے میں مکئی کا آٹا بھی ملاتے ہیںبھائی پہلے عام آٹے میں پچاس فیصد جو ڈال کر شروع کریں۔
جی ایسے ہی کرکے دیکھیں گے میرا ایک دوست ہے اُس کی والدہ اپنے آٹے میں مکئی کا آٹا بھی ملاتے ہیں
یہ ایپلیکیشن تو ذیابطیس اور شوگر والوں کے لئے ہیں میں تو نارمل لوگوں کی بات کررہا ہوںمکئی کا glycemic index (GI = 69) ہے سو یہ استعمال کرنا صحیح نہیں۔ صرف 55 glycemic index یا اس سے کم تک کی غذائیں کھائیں۔
یہاں آپ کو glycemic index کے بہت سارے چارٹ مل جائیں گے۔
یہ کچھ ایپس بھی کافی فائدہ مند ہیں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.mysugr.android.companion
https://forourhealthy.com/diabetes-basic/should-people-with-diabetes-eat-corn/
زیتون کا پھل اور اس کا تیل: خریدنے کے اصول - مکالمہمکالمہ
زیتون رات سوتے وقت پینے اور صبح نہار منہ پینے سے شوگر کنٹرول میں رہنے کا بتایا گیا ہے۔
اُس کی تصویر ہے تو دکھائیںیاد رہے کہ ایکڑا ورجن الیو اوئل ہونا چاہیے۔