شوہر کا شوربہ ۔ دردمند درماں نگریکرتی بھی کیا وہ قسمت کی ماریایک مظلوم بیوی بیچاریعقدِ ثانی میاں چاہتا تھااس نے اس کی بنا دی نہاری
شمشاد بھائی عنوان درست کردیجیے پلیز۔میں بھی یہی دیکھ کر آیا تھا۔ اس پر مجھے کراچی میں ہونے واردات یاد آ گئی۔ جس میں ایک عورت نے اپنے خاوند کو مار کر اس کا قورمہ بنا ڈالا تھا۔ یہ کوئی زیادہ پرانی بات نہیں۔
میں بھی یہی دیکھ کر آیا تھا۔ اس پر مجھے کراچی میں ہونے واردات یاد آ گئی۔ جس میں ایک عورت نے اپنے خاوند کو مار کر اس کا قورمہ بنا ڈالا تھا۔ یہ کوئی زیادہ پرانی بات نہیں۔
نیا عنوان نہیں دینا ہے ۔ "دردمنر " "دردمند" کرنا ہے۔کر تو دوں لیکن نیا عنوان کیا لکھوں؟
شوہر کا شوربہ ۔ دردمند درماں نگریکرتی بھی کیا وہ قسمت کی ماریایک مظلوم بیوی بیچاریعقدِ ثانی میاں چاہتا تھااس نے اس کی بنا دی نہاری