شوہر کا شوربہ ۔ دردمند درماں نگری

عندلیب

محفلین
شوہر کا شوربہ ۔ دردمند درماں نگری
کرتی بھی کیا وہ قسمت کی ماری​
ایک مظلوم بیوی بیچاری​
عقدِ ثانی میاں چاہتا تھا​
اس نے اس کی بنا دی نہاری​
 

غ۔ن۔غ

محفلین
شوہر کا شوربہ ۔ دردمند درماں نگری
کرتی بھی کیا وہ قسمت کی ماری​
ایک مظلوم بیوی بیچاری​
عقدِ ثانی میاں چاہتا تھا​
اس نے اس کی بنا دی نہاری​

عندلیب ہمیں تو عنوان یہاں کھنچ لایا:)
ہاہاہاہاہا " شوہر کا شوربہ"
اففففففففف کیسی دہشت ہے:confused3::shocked:
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی یہی دیکھ کر آیا تھا۔ اس پر مجھے کراچی میں ہونے واردات یاد آ گئی۔ جس میں ایک عورت نے اپنے خاوند کو مار کر اس کا قورمہ بنا ڈالا تھا۔ یہ کوئی زیادہ پرانی بات نہیں۔
 

عندلیب

محفلین
میں بھی یہی دیکھ کر آیا تھا۔ اس پر مجھے کراچی میں ہونے واردات یاد آ گئی۔ جس میں ایک عورت نے اپنے خاوند کو مار کر اس کا قورمہ بنا ڈالا تھا۔ یہ کوئی زیادہ پرانی بات نہیں۔
شمشاد بھائی عنوان درست کردیجیے پلیز۔
 

غ۔ن۔غ

محفلین
میں بھی یہی دیکھ کر آیا تھا۔ اس پر مجھے کراچی میں ہونے واردات یاد آ گئی۔ جس میں ایک عورت نے اپنے خاوند کو مار کر اس کا قورمہ بنا ڈالا تھا۔ یہ کوئی زیادہ پرانی بات نہیں۔

جی بجا فرمایا آپ نے مجھے بھی وہی واردات یاد آگئی
توبہ توبہ کچھ لوگ کیسے سفاک ہوتے ہیں
 

مغزل

محفلین
توبہ ہے ۔۔ عندلیب بہن ۔۔
میری تو روح لرز کر رہ گئی ہے ۔۔
استغفر اللہ۔۔ بہرحال یہ زندگی ہے ۔۔
شوہر کا شوربہ ۔ دردمند درماں نگری
کرتی بھی کیا وہ قسمت کی ماری​
ایک مظلوم بیوی بیچاری​
عقدِ ثانی میاں چاہتا تھا​
اس نے اس کی بنا دی نہاری​
 
Top