قیصرانی
لائبریرین
پرندے جانداروں کی ایک الگ درجہ بندی میں آتے ہیں۔ جیسے کیوی ایک پرندہ ہے اور شتر مرغ بھی، مگر اڑنے سے معذور۔ اسی طرح ممالیہ چاہے اڑ سکتا ہو یا نہ اڑ سکتا ہو، جانور ہی کہلائے گاچمگادڑ پرندہ ہی ہے۔ اس کے پر ہیں اور ہوا میں اُڑتا ہے تو پرندہ ہی ہوا ناں۔ ممالیہ ہے تو کیا۔